02/08/2026
> **اللہ کے فضل و کرم سے خواب حقیقت بنتا دکھائی دے رہا ہے۔** 🌿
> النور گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی، جھنگ روڈ بھکر میں وہ گھر جس کا خواب دیکھا گیا تھا، اب اپنی تکمیل کی طرف گامزن ہے۔ الحمدللہ! آج اس کی چھت ڈالی جا رہی ہے۔
> یہ صرف ایک گھر نہیں، بلکہ ال نور گارڈن کی شفافیت، اعتماد اور معیار کا عملی ثبوت ہے۔ اسی طرح اور بھی بہت سے گھر تعمیر ہو رہے ہیں، جو اس منصوبے کی کامیابی اور ساکھ کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔
> **آپ کا خواب بھی حقیقت بن سکتا ہے، کیونکہ یہاں ہر قدم اعتماد، ہر تعمیر معیار اور ہر وعدہ پورا ہوتا ہے۔**
>