27/08/2026
🏡 حاکم سٹی، بھلوال میں شاندار 5.5 مرلہ گھر برائے فروخت
✨ بہترین لوکیشن — خوبصورت اور مکمل فیملی ہوم ✨
حاکم سٹی، بھلوال میں 5.5 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر بمعہ ممٹی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
🏠 گھر کی نمایاں خصوصیات:
▪️ 5.5 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر + ممٹی
▪️ 4 کشادہ بیڈ رومز
▪️ 2 لیونگ ہال
▪️ 1 ڈرائنگ روم
▪️ 2 مین کچن + 1 ڈرٹی کچن
▪️ 5 خوبصورت واش رومز
▪️ خوبصورت فرنٹ لان 🌳
▪️ جدید اور دلکش فرنٹ ایلیویشن ✨
▪️ گھر کے پچھلے حصے میں 10 فٹ چوڑا واکنگ ٹریک 🚶♂️🌿
▪️ فیملی رہائش کے لیے بہترین ماحول
📍 لوکیشن: حاکم سٹی، بھلوال
🏡 گھر وزٹ کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0300 0610013
#بھلوال