07/09/2026
7ستمبر
پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن 1974 میں ختم نبوت ﷺکے قانون پر عملدرآمد شروع ہوا ختم نبوت ﷺ تحریک میں قربانیاں دینے والے سیاستدانوں ،علما کرام،کارکنان اور ہر شخص جس نے کسی طرح بھی تحریک میں حصہ لیا سب کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
تاجدار ختم نبوت ﷺ
زندہ باد