Ali Azhar Bhutta

Ali Azhar Bhutta internet marketing expert, Programmer, online shopping mall , importer and Exporter.

🍕🍟🍕
14/09/2023

🍕🍟🍕

02/08/2023
28/07/2023

‏حُسینؑ سچا، حُسینؑ اعلیٰ،
حُسینؑ اشرف، حُسینؑ برتر
یزید جھوٹا، یزید اسفَل،
یزید ارزَل، یزید کمتر

حُسینؑ مُسلِم، حُسینؑ مومن،
حُسینؑ عالِم، حُسین عادِل
یزید مُرتد، یزید مُلحد،
یزید جاہل، یزید قاتِل

حُسینؑ صادق، حُسینؑ اَبیَض،
حُسینؑ مُصلِح، حُسینؑ صابر
یزیر کاذب، یزید اَسوَد،
یزید مُفسد، یزید جابر

حُسینؑ مثبت، حُسینؑ کامل،
حُسینؑ داخل، حُسینؑ عاقل
یزید منفی، یزید ناقص،
یزید خارج، یزید باطل

یہی کرشمہ ہے سچ کا واصفؔ،
یہی کرامت ہے کربلا کی
شہید کر کے یزید فانی،
شہید ہو کر حُسینؑ باقی

حضرت واصف علی واصف

09/03/2023
Zafar Sb the Great 😘❤️
01/12/2022

Zafar Sb the Great 😘❤️

14/11/2022

Happy birthday to you Zain

07/08/2022

‏لندن میں مزید رہنے کی اجازت وہاں کی حکومت نہیں دے رہی، آخری اپیل بھی مسترد ہو چکی ہے
اب یہ نعرہ لگے گا کہ شیر واپس آ رہا ہے
😹

23/07/2022

ماں قسم اتنا آج تک کوئی بے شرم نہیں دیکھا جتنی ککڑی بے شرم ہے...! 🤣🤣😂😂

23/07/2022

مداخلت/سازش
نرم مداخلت، سخت مداخلت،
اب اسٹیبلشمنٹ الیکشن ک لیے نرم مداخلت کر رہی ہے ۔
جبکہ آپ تو چاہتے تھے سیاست میں نا گھسیٹا جائے۔
یہ ہو کیا رہا ہے اس ملک میں
یہ ملک لاوارث ہے کیا؟

22/07/2022

پاکستانی قوم مبارکباد کی مستحق ہے کہ جن کی کوششوں سے قیامِ پاکستان کے بعد پہلی مرتبہ نظام عوام میں منتقل ہوا

Address

Bhoman Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Azhar Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share