مدنی الیکٹرونکس اینڈ سولر سسٹم

مدنی الیکٹرونکس اینڈ سولر سسٹم مدني اليكٹرونکس اینڈ سولر سسٹم کہوٹی بیروٹ
الیکٹرونکس کابہترین سامان پنکھےواشنگ مشین کولر اور
سولر سسٹم دستیاب ہے

02/09/2026
Visit our website https://madnielectronics.com/Best Quality and best price in rawalpindi islamabad
31/08/2026

Visit our website

https://madnielectronics.com/

Best Quality and best price in rawalpindi islamabad

Filter by category, brand, price and availability. Order on WhatsApp or checkout online.

27/08/2026

Haier washing machine

13/08/2026

Available in Madni Electronics Birote

100 واٹ پنکھا بمقابلہ 30 واٹ کا اج بھی مجھے وہ وقت یاد ہے جب میری لاعلمی کی وجہ سے میرا 18 سے 20 ہزار بل اتا تھا یہ اس و...
12/08/2026

100 واٹ پنکھا بمقابلہ 30 واٹ کا

اج بھی مجھے وہ وقت یاد ہے جب میری لاعلمی کی وجہ سے میرا 18 سے 20 ہزار بل اتا تھا یہ اس وقت کی بات ہے جب میرے گھر 3 پنکھے 100 واٹ کے لگے تھے اور اس سے بڑھ کر پی ایس پی بھی لگایا ہوا تھا

اگر ایک 100 واٹ کا پنکھا روزانہ 20 گھنٹے بھی اپ چلائیں اور 4 گھنٹے ریسٹ دیں تو یہ ایک پنکھا مہینے کی 60 یونٹیں بناتا ہے مطلب اگر اپ 3 پنکھے استعمال کر رہے ہیں تو مہینے کی 180 یونٹ۔

اگر ہم اس 100 واٹ والے فین کی جگہ 30 واٹ کا پنکھا لگائیں اے سی ڈی سی تو تین پنکھوں کی یونٹ 90 بنے گی۔

دوستو جس طرح 100 واٹ والے بلب کا زمانہ چلا گیا ہے اس طرح 100 واٹ والے پنکھے کا زمانہ بھی چلا گیا ہے لہذا کسی بھی کمپنی کا لگائیں لیکن انویٹر فین لگائیں۔

09/08/2026

0349-8267508

Address

بیروٹ کہوٹی بازار
Birot
47100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدنی الیکٹرونکس اینڈ سولر سسٹم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مدنی الیکٹرونکس اینڈ سولر سسٹم:

Shortcuts

Share