18/02/2026
✨ رمضان المبارک کی آمد رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آئی ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں عبادت، صبر، سخاوت اور محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو روزوں اور عبادات کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌙 مرحباً رمضان المبارک 🌙
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو رمضان کی دلی مبارکباد۔
— Khprawonkay Advertising Agency