مرکز سراج اہلحدیث بورے والا

مرکز سراج اہلحدیث بورے والا 🌹خیـــــــــــرکم من تعلـــــــم القرآن وعلــمہ (الحدیث )🌹

تقریری مقابلہ تصویری جھلکیاں 🌹🌹🌹مرکز سراج اہلحدیث بورےوالا
29/07/2025

تقریری مقابلہ

تصویری جھلکیاں 🌹🌹🌹
مرکز سراج اہلحدیث بورےوالا

مابین طلباء مرکز سراج اہلحدیث بورےوالا ان شاءاللہ الرحمن 🌹
28/07/2025

مابین طلباء مرکز سراج اہلحدیث بورےوالا

ان شاءاللہ الرحمن 🌹

14/07/2025

حفظ القرآن
و تجوید القرآن
وناظرۃ القرآن
وعلوم اسلامیہ کی عظیم درسگاہ

🌹🌹جامعہ مرکز سراج اہلحدیث بورےوالا ❤️❤️

آیئے اپنے اپنے بچوں کا بہترین مستقبل سنوارنے کے
لیے جامعہ ہذا کا۔ انتخاب کیجئے

0300 6946503

مرکز سراج اہلحدیث بورے والا
#مرکز

#مدرسہ ゚viralシfypシ゚viralシ

06/07/2025

الحمدللہ!!
ادارہ مرکز سراج اہلحدیث بورےوالا میں طلباء دس محرم الحرام یوم عاشورہ کا روزہ افطار کرتے ہوۓ
اللہ کریم ان طلباء کو اساتذہ و والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے
اور ادارہ معاونین کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین

شریک غم::::طلباء و اساتذہ مرکز سراج بورے والا
21/06/2025

شریک غم::::
طلباء و اساتذہ مرکز سراج بورے والا

12/06/2025

مرکز سراج اہلحدیث بورےوالا عید الاضحی کی تعطیلات 13جون بروزجمعۃ المبارک کوختم ہو رہی ہے تمام طلباءمغرب تک اپنی حاضری یقینی بنایئں

06/06/2025
قرآنی تعلیم کے ساتھ بچوں کی مذہبی اور اخلاقی تربیت موجودہ دور کی اہم ترین ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں بچ...
05/06/2025

قرآنی تعلیم کے ساتھ بچوں کی مذہبی اور اخلاقی تربیت موجودہ دور کی اہم ترین ضرورتوں میں سے ایک ہے۔

گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو بامقصد سرگرمیوں میں مصروف رکھنا والدین کی ایک اہم ذمہ داری ہے۔ لیکن گھر میں رہتے ہوئے چھٹیوں کو بچوں کے لئے مفید بنانا والدین کے لئے ہمیشہ ہی ایک مشکل امر رہا ہے ۔مرکز سراج اہلحدیث نے والدین کی اس مشکل اور بچوں کی ایمانی اور اخلاقی تربیت کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے گرمیوں کی چھٹیوں میں سمر کیمپ کا فیصلہ کیا تاکہ بچے قرآن پاک اور دین سے اپنا رشتہ مضبوط کریں۔
🗓️ 13 جون سے 23 جولائی

🎒 ہفتہ سے جمعرات تک

🕖وقت: صبح 7 بجے سے صبح 9 بجے تک

🏆 انعامات
اول:🏆+2000
دوم:🏆+1500
سوم:🏆+1000
💻 دس عدد ڈیجیٹل نوٹ پیڈ 💻
🍹 ریفریشمنٹ کا انتظام
اس سمر کیمپ میں بچوں کو
📜منتخب سورتیں حفظ
📖مکمل نماز مع ترجمہ و احکام
📜منتخب احادیث مع ترجمہ و حفظ
🙏🏻روز مرہ کی دعائیں مع ترجمہ
📃سیرت النبی کے منتخب واقعات
📿 ہم روزمرہ زندگی میں تمام نمازیں بر وقت کیسے ادا کر سکتے ہیں؟
⏰ چوبیس گھنٹے کا وقت اسلامی ماحول میں کیسے گزار سکتے ہیں؟
👨‍🏫 شیوخ اور اسکالرز کے بچوں کے لیے مفید دروس
🤝 آدابِ زندگی۔۔۔۔اور بہت کچھ
سکھایا جائے گا۔
👉 For Registration:
0337-0600711
📍 مرکز سراج اہلحدیث گلی نمبر.1مرضی پورہ بورے والا۔
📞 مزید معلومات کے لیے:
0300-6946503

👇👇👇👇
05/06/2025

👇👇👇👇

Address

Salman Taown Marzi Pora Burewala
Burewala
61000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکز سراج اہلحدیث بورے والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share