Megapix Chakdara

Megapix Chakdara Customized 2D & 3D Sign Boards | Neon Signs & Quality I Creativity | Trust
03479262426 /03452507568 /

22/08/2026

Finally installed sign 3d borad fulsawkai

19/08/2026
18/08/2026

One vision printing results Megapix

18/08/2026

3D PIA 🇵🇰

17/08/2026

3d sign borad ready for Nippon company paint

03/08/2026

سوات، کبل د ھ ما کے ، سی سی ٹی وی ویڈیو

02/08/2026

Finally installed 3D Borad Acrylic ELEGANT Marquee

01/08/2026

دریائے سوات نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

ریسکیو 1122 ملاکنڈ کا بروقت سرچ آپریشن، ایک گھنٹے میں 27 سالہ عاقب خان کی ن ع ش برآمد

بٹ خیلہ: جالہ وانان کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے 27 سالہ عاقب خان ولد اکبر رحیم، سکنہ پیرانو کی ل ا ش ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی واٹر ریسکیو ٹیموں نے ایک گھنٹے کے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد برآمد کر لی۔

مرحوم عاقب خان ، سابقہ وال مین مالاکنڈ ٹاپ اکبر رحیم کے جوان سال بیٹے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے قریبی واٹر ریسکیو پوائنٹس پل چوکی اور جوائے لینڈ پارک سے واٹر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کے ساتھ سوشل ورکر نظام الدین کی ٹیم اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔ غوطہ خوروں نے مسلسل کوششوں کے بعد ایک گھنٹے کے اندر نوجوان کی لاش دریائے سوات سے نکال لی، جسے ضروری قانونی کارروائی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کر دیا گیا۔

اس افسوسناک واقعے پر علاقے میں گہرے رنج و غم کی فضا چھا گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم عاقب خان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام سوگوار لواحقین، خصوصاً والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

Chakdara Trade Center Chakdara
Chakdara Fort
18800

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923452507568

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Megapix Chakdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share