08/04/2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو سراہتےہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران نے 2 ہفتوں کے لیے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا
دو ہفتوں کے لیے بحری جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی ایرانی مسلح افواج کے ساتھ مکمل کوآرڈینیشن کے تحت ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ