Kazmi property chakwal

Kazmi property chakwal any type or property is available

ولادت با سعادت، مولائے کائنات امیرالمؤمنین، مولود کعبہ،زوج البتول،ساقی کوثر، شیر خدا ،حیدر کرار،ابوتراب،امام المتقین، ول...
04/02/2023

ولادت با سعادت، مولائے کائنات امیرالمؤمنین، مولود کعبہ،زوج البتول،ساقی کوثر، شیر خدا ،حیدر کرار،ابوتراب،امام المتقین، ولی المنقین، مولیٰ المومنین، وارث رسول، امام الاولیاء، امام ، وصی رسول، نائب رسول، کل ایمان، ناصر رسول اللہ،نفس الرسول،شہسوار لا فتی، مبارک ہو۔
‏⁧‫ ؑ‬⁩

28/07/2020
16/07/2020

Best future investment - For more details please contact on 03325121204

🏠جو لوگ 5 مرلے کے گھر کی تعمیرات کے لیے بینک سے قرضہ لیں گے، انہیں 5 فیصد جبکہ 10 مرلے کے گھر کے لیے قرضہ لینے والوں کو ...
13/07/2020

🏠جو لوگ 5 مرلے کے گھر کی تعمیرات کے لیے بینک سے قرضہ لیں گے، انہیں 5 فیصد جبکہ 10 مرلے کے گھر کے لیے قرضہ لینے والوں کو 7 فیصد سود دینا پڑے گا'۔

🏘اسٹیٹ بینک نے تمام نجی بینکوں سے بات کی ہے کہ وہ شعبہ تعمرات کو سہارا دینے کے لیے مجموعی پورٹ فولیو کا صرف 5 فیصد تعمیراتی صنعت کے لیے مختص کریں،
اس اعتبار سے یہ 330 ارب روپے تعمراتی صنعت کے لیے رکھا جائے گا'۔

🏡حکومت نے نیا ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے، یعنی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت پہلے ایک لاکھ مکانات کو فی کس 3 لاکھ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

🏠لوگوں کو این او سیز کے لیے متعدد مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، اب بہت کم این او سیز لینی پڑیں گی اور 'ون ونڈو آپریشن' شروع کردیا ہے

🏡تعمیراتی صنعت سے وابستہ افراد کے لیے ویب سائٹ متعارف کرائی ہے جہاں انہیں گھر بیٹھے تمام سہولیات دستیاب ہوں گی

🏘ہمیں کورونا وائرس کی وجہ سے 31 دسمبر تک بین الاقوامی دباؤ سے مہلت ملی ہے، اس لیے شعبہ تعمیرات سے منسلک صنعتیں سمجھ لیں کہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مراعات سے فائدہ اٹھانے کے لیے یہ اہم وقت ہے کیونکہ اس کے بعد یہ موقع نہیں رہے گا، کئی مراعات ہم نہیں دے سکیں گے'۔

Address

Mureed
Chakwal
0543

Telephone

+92 332 5121204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazmi property chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kazmi property chakwal:

Share