Quotes

Quotes "Quotes" is a motivational speaker. We post everything on the basis of our beloved religion "ISLAM"
Pz LIKE and Follow us. And Support us.

Dear members....You will get Quotes And Many Sayings Here.....I hope That You Will Enjoy This Pagee.....�...plz kindly invite tour friends to like, follow and share. and keep supporting. ....thnkwww very much...

Sad loiF😮‍💨😮‍💨🤣
29/01/2024

Sad loiF😮‍💨😮‍💨🤣

07/12/2023

کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا🤗
ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😏😏
حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے😒🙉

Quotes

تلخ حقیقت 😕
17/09/2022

تلخ حقیقت 😕

17/09/2022
☺
17/09/2022

  😐
17/09/2022

😐

07/07/2022

اگر...😔

میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟میچیورٹی کیا ہے ؟میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاح...
13/05/2022

میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟
میچیورٹی کیا ہے ؟
میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ
𝐘𝐞𝐬 𝐈'𝐦.... 𝐛𝐚𝐝 😊

اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں۔۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..

یاد رکھیں،
آپ کو تلخ نہیں ہونا،
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا،
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔

آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں،
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔

"رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں"
بندہِ مومن۔۔۔
یعنی ایک بہترین انسان ہوں

💓
29/03/2022

💓

 😕
17/03/2022

😕

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share