SM Digital Hub

SM Digital Hub A marketing agency specialized in advertising and business promotions.

25/01/2024

ایک بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ جو اچھی بات کہے گا اس کو چار سو دینار (سونے کے سکے) دیئے جائیں گے
ایک دن بادشاہ رعایا کی دیکھ بھال کرنے نکلا
اس نے دیکھا ایک نوے سال کی بوڑھی عورت زیتون کے پودے لگا رہی ہے
بادشاہ نے کہا تم پانچ دس سال میں مر جاؤ گی اور یہ درخت بیس سال بعد پھل دیں گے تو اتنی مشقت کرنے کا کیا فائدہ؟
بوڑھی عورت نے جواباً کہا جو ھم نے پھل کھائے وہ ہمارے بڑوں نے لگائے تھے اور اب ھم لگا رہے ہیں تاکہ ہماری اولاد کھائے!
بادشاہ کو اس بوڑھی عورت کی بات پسند آئی حکم دیا اس کو چار سو دینار دے دیئے جائیں
جب بوڑھی عورت کو دینار دیئے گئے وہ مسکرانے لگی
بادشاہ نے پوچھا کیوں مسکرا رہی ہو؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ زیتون کے درختوں نے بیس سال بعد پھل دینا تھا جبکہ مجھے میرا پھل ابھی مل گیا ہے!
بادشاہ کو اس کی یہ بات بھی اچھی لگی اور حکم جاری کیا اس کو مزید چار سو دینار دیئے جائیں
جب اس عورت کو مزید چار سو دینار دیئے گئے تو وہ پھر مسکرانے لگی!
بادشاہ نے پوچھا اب کیوں مسکرائی؟
بوڑھی عورت نے کہا زیتون کا درخت پورے سال میں صرف ایک بار پھل دیتا ہے جبکہ میرے درخت نے دو بار پھل دے دیئے ہیں
بادشاہ نے پھر حکم دیا اس کو مزید چار سو دینار دیئے جائیں یہ حکم دیتے ہی بادشاہ تیزی سے وہاں سے روانہ ہوگیا
وزیر نے کہا حضور آپ جلدی سے کیوں نکل آئے؟
بادشاہ نے کہا
اگر میں مزید اس عورت کے پاس رہتا تو میرا سارا خزانہ خالی ہوجاتا مگر عورت کی حکمت بھری باتیں ختم نہ ہوتیں

اچھی بات دل موہ لیتی ہے نرم رویہ دشمن کو دوست بنا دیتا ہے حکمت بھرا جملہ بادشاہوں کو بھی قریب لے آتا ہے
اچھی بات دنیا میں دوست بڑھاتی اور دشمن کم کرتی ہے اور آخرت میں ثواب کی کثرت کرتی ہے
آپ مال و دولت سے سامان خرید سکتے ہیں مگر دل کی خریداری صرف اچھی بات سے ہو سکتی ہے لہذا دل کے خریدار بنیں مال کے طلب گار نہ بنیں

12/01/2024

میری ذات کیا میری اُوقات کیا
مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی

مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا
نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤

"کچھ لوگ زیادہ کامیاب کیوں ہوتے ہیں؟یہ سوال ایک شخص جس کا نام برائن تھا،اس کے ذہن میں آیا۔برائن نے اس سوال کا جواب حاصل ...
27/11/2023

"کچھ لوگ زیادہ کامیاب کیوں ہوتے ہیں؟یہ سوال ایک شخص جس کا نام برائن تھا،اس کے ذہن میں آیا۔برائن نے اس سوال کا جواب حاصل کرنا اپنا مقصد بنالیا ۔آخر کار پندرہ سال کی جدو جہد کے بعد آپ نے کامیابی کے راز تلاش کیے،جن پر عمل کر کے کوئی بھی شخص کامیاب لوگوں میں شمار ہو سکتا ہے ۔۔
1. بڑے خواب دیکھو!
انسانی تاریخ کی اہم دریافت یہ بھی ہے کہ"آپ جو چاہتے ہو ،وہ آپ بن سکتے ہو“ کامیاب لوگوں نے سب سے پہلے خواب دیکھا اور مسلسل محنت،جدوجہد اور کوشش سے خواب کو حقیقت میں بدل دیا کس بھی خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خواب دیکھنا ضروری ہے ،،
2. واضح اور درست راستہ کا تعین!
کامیاب لوگ مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کوشش کرتے رہتے ہیں،جس کے نتیجے میں یہ مقصد کی جانب اور مقصد ان کی جانب بڑھ رہا ہوتا ہے۔آپ کی درست سمت اس وقت ہوگی، جب آپ کو معلوم ہو کہ آپ جانا کہاں چاہتے ہو ۔۔
3.خود کو تسلیم کریں!
آپ جو بھی چاہتے تھے اور ہیں اس کی زمہ داری قبول کریں ۔بہانے بنانا چھوڑ دیں ۔جن چیزوں سے آپ خوش نہیں ،ان کی شکایت کرنا چھوڑ دیں ۔ جب آپ خود کو تسلیم کر لیں گے تو آپ کی سوچ حیرت انگیز حد تک بدل جائے گی ۔۔
4.مسلسل اور سخت محنت!
جب آپ کوئی کام کر رہے ہوں،اس وقت صرف کام کریں ،وقت ضائع نہ کریں ۔کامیاب لوگ اپنی مسلسل محنت کی وجہ سے منقول ہوتے ہیں
5.دوسروں کی مدد!
اگر آپ لوگوں کی مدد کرو گے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرو گے تو آپ کا کام بھی آسان ہو جائے گا ،دوسروں کی مدد کرنا ہی حقیقی کامیابی ہے ۔۔
باقی راز انشاء اللہ پھر ڈسکس کریں گے
اللہ حافظ ❣️


یہ کلائنٹ کے پیج فالورز کے لیے چلائے گئے ایڈ کے رزلٹ۔فالورز کا آپ کے پیج پر ہونا بہت ضروری ہےمارکیٹنگ کا سب سے پہلا سٹیپ...
24/11/2023

یہ کلائنٹ کے پیج فالورز کے لیے چلائے گئے ایڈ کے رزلٹ۔

فالورز کا آپ کے پیج پر ہونا بہت ضروری ہے

مارکیٹنگ کا سب سے پہلا سٹیپ ہی پیج پر فالورز لانا ہے تا کہ لوگوں کا آپ پر اعتماد قائم ہو

اور وہ آپکے کسٹمر بن سکیں۔

اپنے پیج پر فالورز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

اوریجنل فالورز جو کہ ایڈ کے ذریعے لائے جائیں گے

مزید معلومات کے لیے انباکس کیجئے

Contact no. 0341-5060643




معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے۔❤️
19/11/2023

معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے۔❤️

14/11/2023

"کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچنے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے بڑے لوگوں کے پاؤں پکڑ لیتے ہیں۔"

بالکل ایسی طر ح ہم آپ کے برانڈ کو بلندیوں تک پہنچاٸیں گے .ابھی رابطہ کیجٸے.
12/11/2023

بالکل ایسی طر ح ہم آپ کے برانڈ کو بلندیوں تک پہنچاٸیں گے .
ابھی رابطہ کیجٸے.






پیج لائکس کے لیے چلائے گئے ایڈز کے رزلٹس.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام سدرہ ممتاز  ہےاور میں ڈیجیٹل دنیا میں ...
08/11/2023

پیج لائکس کے لیے چلائے گئے ایڈز کے رزلٹس.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام سدرہ ممتاز ہےاور میں ڈیجیٹل دنیا میں بطور ڈیجیٹل مارکیٹر کام کررہی ہوں
میری فیسبک مارکیٹنگ کے حوالے سے درج ذیل سروسز ہیں:
📌بزنس کو پروموٹ کرنا۔
📌فیسبک پیج بنانا۔
📌فیسبک پیج کی سیٹنگ کرنا(👈یہ اس وقت جب آپ کا پیج نہ بنا ہوا ہو )
اگر بنا ہوا ہے اور سیٹنگ بھی ہوئی ہے تو آگے کی سروس مہیا کی جائیں گی جس میں شامل ہے👇
📌آپ کے بزنس کا گرافکس پوسٹ بنانا
📌اسکے متعلق ایڈز چلا کر کسٹمر کو آپکے پاس پہنچانا
📌فالورز بڑھانا
📌پوسٹ کی ریچ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا
📌آپکے ایڈز کو Targated Audience تک پہنچانا تاکہ مطلوبہ لوگ آپ سے رابطے کریں.

آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروائیں ۔

Contact number. 0341-5060643

✍️کیا آپ کا کاروبار آنلائن ہے؟✍️کیا آپ اپنے کاروبار کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں؟✍️کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پ...
07/11/2023

✍️کیا آپ کا کاروبار آنلائن ہے؟

✍️کیا آپ اپنے کاروبار کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں؟

✍️کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ کسٹمرز آئیں؟

✍️یا آپ اپنی پروڈکٹ یا کاروبار کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

✍️اگر ہاں، تو آج ہی ہم سے رابط کریں۔

✍️اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ ہم سے کروائیں۔

✍️ہم آپ کے کاروبار کی مارکیٹنگ بہترین انداز میں کریں گے۔

✍️ہم آپ کے کاروبار کو ترقی کے سفر میں آگے بڑھانے میں کوشاں رہیں گے۔

انشاء اللّٰہ۔

✍️ہماری سروسز میں شامل ہے۔

✅فیس بک پیج بنانا۔
✅پیج کی سیٹنگ کرنا۔
✅پیج مینیجمنٹ۔
✅ایڈ رن کرنا۔
✅ایڈ کاپی لکھنا۔
✅ایڈ گرافکس ڈیزائن کرنا۔
✅فالورز اور ریچ بڑھانا۔
✅ہیش ٹیگ استعمال کرنا۔

We have great ideas to grow your Business.

دیئے گئے نمبر پر رابط کریں۔

What's app 0341-5060643











Put your business on the map with our help.We'll help you reach your target audience, generate leads, increase page like...
04/11/2023

Put your business on the map with our help.

We'll help you reach your target audience, generate leads, increase page likes & followers, and boost sales. Whether you're just starting out or you're looking to take your business to the next level, we have the digital marketing solutions you need.

Contact us today for a free consultation!

What's app. 0341-5060643

کاروبارکوکامیاب کرنے کے پانچ بنیادی اصول:::منصوبہ‌بندی (Planning): اپنے کاروبار کی منصوبہ‌بندی کریں اور اہداف تعین کریں۔...
04/11/2023

کاروبارکوکامیاب کرنے کے پانچ بنیادی اصول:::

منصوبہ‌بندی (Planning): اپنے کاروبار کی منصوبہ‌بندی کریں اور اہداف تعین کریں۔ منظور کردہ راہ چلتے ہوئے اپنی پیشگوئیوں اور اہداف کی طرف کام کریں۔

خریداروں کی پسند (Customer Focus): اپنےcustomers کی پسند کو اہمیت دیں اور ان کی توقعات کو پورا کرنے کی کوشش کریںcustomers کی خوشنودی کاروبار کی بنیاد ہوتی ہے۔

مصنوعات یا خدمات کی معیار (Quality of Products or Services): اپنی مصنوعات یا خدمات کی معیار کو قائم رکھیں اور ان کی بہترین کوالٹی فراہم کریں۔ بہترین معیار کی بنیاد پر customers کا اعتماد جیتا جاتا ہے۔

مالی منظومہ کی اہمیت (Financial Management): اپنے کاروبار کی مالی منظومہ کو بہترین طریقے سے منظم کریں۔ مالی منظومہ کی صحیح ترتیبات اور منظور کردہ بجٹ کی پابندی کامیابی کی راہ میں اہم ہیں۔

ابتکاریت (Innovation): کاروبار میں نئے اور ترقی‌یافتہ طریقے اور ترقی‌یافتہ مصنوعات یا خدمات کی ترقی کے لئے innovation کو ترجیح دیں۔ نئی فکریں اور تبادلے کاری کاروبار کو تیزی سے بڑھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔


✍️آج سے پندرہ بیس سال پہلے تک جب بھی کوئی شخص یا کمپنی اپنی کسی خدمت، سروس، یا پروڈکٹ کو دوسروں تک پہنچانا چاہتے تھے تو ...
03/11/2023

✍️آج سے پندرہ بیس سال پہلے تک جب بھی کوئی شخص یا کمپنی اپنی کسی خدمت، سروس، یا پروڈکٹ کو دوسروں تک پہنچانا چاہتے تھے تو اس کے لیے مختلف چینلز اور طریقے اختیار کیے جاتے تھے۔ مثلا، افراد کے ذریعے مارکیٹنگ، کاغذی اشتہار کے ذریعے مارکیٹنگ، اخبار، ریڈیو، ٹی وی کے ذریعے مارکیٹنگ، وال چاکنگ، پینا فلیکس، بروشرز، وزٹنگ کارڈ وغیرہ۔

✍️لیکن اب انٹرنیٹ کا زمانہ ہے لہذا مارکیٹنگ کا طریقہ اور چینلز بھی بدل چکے ہیں۔

✍️ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد اپنی مصنوعات یا خدمات کو آن لائن مارکیٹنگ چینلز کے ذریعے پھیلانا ہے۔ یعنی ویب سائٹس، سوشل میڈیا، ای میل وغیرہ۔

✍️اگرآپ بھی اپنے کاروبا کو بڑھانا چاہتے ہیں۔۔یا آپ کی سیل کم یے۔۔۔
یا آپ کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو رہا۔۔۔
توہم لائے ہیں آپکی پریشانی کا حل۔۔۔۔
ابھی دیےگئے نمبر پر رابطہ کریں۔

What's app. 0341-5060643








Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM Digital Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share