Hamza mobil shop

Hamza mobil shop chakwal

10/09/2025

*🌓قمری تاریخ🌗*
*16 ربیع الاول 1447 ھ۔۔۔۔*
*☀شمسی تاریخ☀*
*10 ستمبر 2025*
*🗒بکرمی تاریخ🗒*
*26 بھادوں 2082*
*🌍 دن بدھ 🌏*

04/12/2024

الحمدُللّٰہ، پنجاب کے تمام اضلاع، تمام تحصیلوں میں تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے نظام نے آج سے کام شروع کر دیا۔نجی کمپنیوں کے اشتراک سے پنجاب کے ہر شہر اور دیہات میں صفائی کو یقینی بنایا جائے گا اس کے لیے اربوں روپے کی مشینری خریدی گئی ہے اور ایک لاکھ افراد کو روزگار دیا جا رہا ہے۔

01/12/2024

*میانوالی 01 دسمبر 2024ء*

*تھانہ چاپری میانوالی پر دہشت گردوں کا اچانک حملہ،*

*پنجاب پولیس میانوالی نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 02 دہشت گرد ہلاک، ترجمان پولیس*

کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسی خیل سرکل کے تھانہ چاپری پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے، ترجمان پولیس

20 سے زائد دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ تھانہ پر اچانک حملہ کیا، ترجمان پولیس

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ترجمان پولیس

دہشت گردوں نے تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز برسائے، ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے، ترجمان پولیس

تھانہ چاپری کا تمام عملہ محفوظ رہا، 02 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے، ترجمان پولیس

پولیس کی جوابی فائرنگ سے 02 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ترجمان پولیس

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق، سینئر پولیس افسران موقع پر موجود،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر میانوالی پولیس کو شاباش،

پنجاب پولیس ہمہ وقت الرٹ ہے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر دم لیں گے، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس امن دشمن عناصر کا اسی طرح جواں مردی سے مقابلہ کرتی رہے گی، آئی جی پنجاب

****

01/12/2024

*ہولناک*

*بھارت میں ایک عورت ہونا عذاب سے کم نہیں۔۔۔*

*بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک نرس کو دو غنڈوں نے اس کے سکوٹر سے اتارا، پھر اسے جنگل میں لے جا کر اس پر تشدد اور زیادتی کی۔*

*مجرم اسے بالکل برہنہ چھوڑ کر چلے گئے۔*

01/12/2024

*اگر آپ کے پاس بھی سوشل میڈیا ایپ ۔واٹس ایپ ۔یوٹیوب ۔فیس بک چلنے میں مشکلات آ رہی ہیں تو اپنا vpn آن کر لو*

*1-پلے سٹور اوپن کریں*
*2-پلے سٹور میں جا کر سرچ کریں اس نام کے VPN کو "NOW" اس کو ڈاون لوڈ کر لیں*
*3- اس "NOW" VPN کے علاوہ کوئی نہیں چل رہا*

اس لیے NOW کو ڈاون لوڈ کریں

30/11/2024
24/11/2024

*چکوال: پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر بند کردئیے گئے۔*

*چکوال: جہلم روڈ پر پیر پھلائی اور سرکال کے پوائنٹس ناکہ بندی کرکے بند کردئیے گئے۔*

*چکوال: راولپنڈی روڈ پر ڈھڈیال سانگ کلاں کے مقام پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔*

*چکوال: کلرکہار، بلکسر، اور نیلہ دلہہ انٹرچینج آج دوسرے روز بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہیں۔*

*چکوال: پی ٹی آئی کے راہنما علی ناصر بھٹی کی جانب سے رات ڈھوک بڈھا کے مقام پر کارکنوں کو اکھٹا کرنے کی کال پر پولیس حرکت میں آگئی، تمام لنک روڈز کو بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب احتجاجی چین کو توڑنے کیکئے حکومت نے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔*
*✍🏻رپورٹ: تھری اسٹارز میڈیا گروپ چکوال*

Address

Mobile Zone Chakwal
Chakwal
4608

Telephone

+923319804608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza mobil shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share