Iram.digiexpertation

Iram.digiexpertation Helping brands grow smarter, not louder. SEO, social media post, cv maker, logo,ads run, adverting of your business.

29/08/2025

فری لانسنگ صرف اسکل سیکھنے کا نام نہیں ?

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ ایک اسکل سیکھ لی تو بس اب ڈالر آنا شروع ہو جائیں گے۔ لیکن یہ بالکل غلط سوچ ہے.

فری لانسنگ میں کامیابی کے لیے صرف اسکل نہیں، بلکہ اور بھی کئی باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے:

🔷 ہر اسکل میں صلاحیت ہوتی ہے۔ کسی بھی اسکل کو ترک نہ کریں بلکہ کلائنٹ تلاش کرنے کے طریقے منفرد آزمائیں۔

🔷 ٹائم مینجمنٹ سیکھیں

→ روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ پلان بنائیں

→ کام کے لیے کم از کم 8 سے 10 گھنٹے دیں

→ اگر آپ 12 سے 14 گھنٹے بھی دے سکتے ہیں تو یہ اور بھی بہتر ہے

🔷 مسئلہ آئے تو رکیں نہیں

→ یوٹیوب، گوگل، ChatGPT، Bard، DeepSeek جیسے AI ٹولز سے مدد لیں

→ شروع میں جب مجھے مسئلے آتے تھے تو میں ایکسپرٹس کو میسج کرتا تھا، لیکن جواب بہت کم آتا تھا

→ پھر میں نے سیکھا کہ خود سیکھنا ہے.

ایک مسئلے کا حل 30 منٹ سے 1 گھنٹے میں مل ہی جاتا ہے.

🔷 کنسسٹینسی رکھیں

→ کام کے دوران گھر والوں سے کہیں کہ غیر ضروری ڈسٹرب نہ کریں

→ روزانہ نماز کا وقت بھی اپنے شیڈول میں شامل کریں

→ فیملی کے لیے روز 1 سے 2 گھنٹے ضرور نکالیں

🔷 صحت کا خیال رکھیں

→ روزانہ 30 سے 45 منٹ واک یا ایکسرسائز ضرور کریں

→ بلیو کٹ یا بلیک گلاسز استعمال کریں تاکہ آنکھوں کو نقصان نہ ہو

→ فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں اور صحت مند غذا کھائیں

🔷 منفی باتوں کو نظر انداز کریں

→ جو لوگ آپ کو ڈی موٹیویٹ کرتے ہیں، اُن سے فاصلہ رکھیں

→ کامیاب لوگوں کو دیکھ کر جلنے کی بجائے خوش ہوں اور ان سے سیکھیں

→ ہمیشہ مثبت باتیں سوشل میڈیا پر شیئر کریں، منفی سوچ کو دور رکھیں

یاد رکھیں:

محنت + نظم و ضبط + مثبت سوچ = کامیابی

Welcome aboard! We’re diving deep into SEO, PPC, content, and everything in between.
15/08/2025

Welcome aboard! We’re diving deep into SEO, PPC, content, and everything in between.

Address

Kalrkhar, Punjab
Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iram.digiexpertation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share