Dailyswat.pk

Dailyswat.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dailyswat.pk, Social Media Agency, Charbagh.

سنگوٹہ میں افسوسناک حادثہزیرِ تعمیر مکان کی دیوار (بیم) گرنے سے دو معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکو کے مطابق اہل ع...
24/05/2026

سنگوٹہ میں افسوسناک حادثہ
زیرِ تعمیر مکان کی دیوار (بیم) گرنے سے دو معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکو کے مطابق اہل علاقے نے پہلے سے دو بچوں 11 سالہ ریحان اور 9 سالہ زر افشاں کو ملبے سے نکال لیا تھا، ریسکیو اہلکاروں نے بچوں کو فی الفور ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔۔

مبارکباد
23/05/2026

مبارکباد

23/05/2026

سوات کا سب سے بڑا اور دلکش جانورقیمت 9 لاکھ روپے۔

صوبائی حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان۔خیبرپختونخوا نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.
23/05/2026

صوبائی حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان۔
خیبرپختونخوا نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.

گیارہ سالہ بچی بازیاب
23/05/2026

گیارہ سالہ بچی بازیاب

23/05/2026

عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی سوات کے مختلف تحصیلوں میں مویشی منڈیوں کی رونقیں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
روزنامہ سوات کے پیج پر اس وقت آپ تحصیل چارباغ کی مشہور مویشی منڈی کی براہِ راست جھلکیاں دیکھ سکتے ہیں،

23/05/2026
23/05/2026

سوات: مینگورہ نشاط چوک میں منشیات کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں عوام، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاء نے علاقے کو منشیات سے پاک کرنے کا مطالبہ کیا۔
رپورٹ: ساحل خان یوسفزئی

23/05/2026

منشیات فروشوں کے سفارش کون کرتے ہے ؟ منافقت چھوڑ دے ، ہم یہاں سٹیج پر تقریر کرتے ہے اور وہاں سفارش ۔۔ منشیات فروشوں کے ساتھ بڑے لیول پر اہم لوگ شامل نہیں ؟ صوبائی حکومت پنجاب کی طرح CCD بناکر منشیات فروشوں کو ختم کریں ، ورنہ پھر ہم مریم نواز کو درخواست دینگے ۔ نجیب اللہ خان

22/05/2026

سوات: مینگورہ نشاط چوک میں منشیات فروشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے منشیات کے خاتمے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔رپورٹ: ساحل خان یوسفزئی

یہ انتہائی افسوسناک اور خطرناک عمل ہےکچھ لوگ اسکول اور کالج جانے والی بچیوں کی خفیہ ویڈیوز بنا کر TikTok پر اپلوڈ کر رہے...
22/05/2026

یہ انتہائی افسوسناک اور خطرناک عمل ہے
کچھ لوگ اسکول اور کالج جانے والی بچیوں کی خفیہ ویڈیوز بنا کر TikTok پر اپلوڈ کر رہے ہیں ان لوگوں کو کونسی سزا دینا چاہیے

Address

Charbagh
19120

Telephone

+23489508097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dailyswat.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share