Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر

Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر To keep the people of Shabqadar updated about the positive news and to raise voice for the rights, privileges and for the deprivations of the area

ذرائع کے مطابق  جے یو آئی اور پاکستان تحریک انصاف کے متوقع اتحاد کے پیش نظر شبقدر سے آصف خان کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
15/02/2024

ذرائع کے مطابق جے یو آئی اور پاکستان تحریک انصاف کے متوقع اتحاد کے پیش نظر شبقدر سے آصف خان کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر بنانے کے قوی امکانات ہیں۔

03/02/2024

جہاں تک معراج احمد خان کی بات ہے تو وہ ایک تعلیم یافتہ، سنجیدہ اور امن پسند انسان ہے اور ان کی ساری توجہ تعلیم، روزگار اور امن پر ہے۔ یہ جو ویڈیوز چل رہی ہے تو یہ سوشل میڈیا ٹیم کی غلطی ہے جو میرے خیال میں ان پڑھ ہے اور انتخابی مہم کو ایک غلط طریقے سے چلا رہے ہیں اور عوامی نیشنل پارٹی کے منشور سے بے خبر ہے۔

اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے وعدہ ہے کہ اس کی مدد ہمیشہ حق پر چلنے والوں ساتھ ہوگی،چئیرمین عمران خان کی قیادت میں پاکستا...
21/07/2023

اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے وعدہ ہے کہ اس کی مدد ہمیشہ حق پر چلنے والوں ساتھ ہوگی،چئیرمین عمران خان کی قیادت میں پاکستانی عوام بھی اسی ایمان کی بدولت حقیقی آزادی کی تحریک میں شامل ہے اور وہ اسی مدد کے باعث ان شاءاللہ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔

شبقدر AC   صوبائی حکومت اور ڈی سی چارسدہ کی حصوصی ہدایات پر شبقدرکی خوبصورتی پر کام کا آغاز کر دیا گیا حاجی زئی پل پر شب...
11/08/2022

شبقدر AC صوبائی حکومت اور ڈی سی چارسدہ کی حصوصی ہدایات پر شبقدرکی خوبصورتی پر کام کا آغاز کر دیا گیا حاجی زئی پل پر شبقدر کا بورڈ لگا کر پہلے فیز کا آغاز کر دیا ہے جسمیں حاجی زئی سے شبقدر بازار تک سڑک کے دونوں اطراف پودے لگائے جائینگے بازار میں فٹ پاتھ اور ساتھ بازار کی گلیاں ہریٹیج گلیوں میں تبدیل کئے جائیں گے اور شبقدر میں ماڈلز سکول بنائیں گے❤🎉

13/11/2021

بلدیاتی انتخابات میں 100 سے کم ووٹ لینے والے امیدوار کو10 ہزار روپے جرمانہ اور 3 مہینہ قید با مشقت سزا ہونا چاہئے

شبقدر سے تعلق رکھنے والے ابو بکر صدیق نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے میٹرک کے نتائج  میں 1094 نمبر ...
23/07/2020

شبقدر سے تعلق رکھنے والے ابو بکر صدیق نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے میٹرک کے نتائج میں 1094 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر کے شبقدر کا نام روشن کر دیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعونآہ اللہڈی ایس پی رزڑ محمد اقبال خان۔ اشتہاریوں کی فائرنگ سے شہید ۔۔شہید کا تعلق گاوں میرزئی تحصی...
08/07/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
آہ اللہ
ڈی ایس پی رزڑ محمد اقبال خان۔ اشتہاریوں کی فائرنگ سے شہید ۔۔
شہید کا تعلق گاوں میرزئی تحصیل شبقدر سے ہے۔
صوابی :کالو خان احد کلے میں پولیس و اشتہاری کے درمیان پولیس مقابلہ۔

شبقدر  ختم نبوت چوک میں سانحہ تہکال (عامر تہکالی) کے ساتھ انسانیت سوز واقعہ اور پولیس کے بربریت کے خلاف  اِختجا جی مظاہر...
25/06/2020

شبقدر ختم نبوت چوک میں سانحہ تہکال (عامر تہکالی) کے ساتھ انسانیت سوز واقعہ اور پولیس کے بربریت کے خلاف اِختجا جی مظاہرہ جاری ہے عوام کی جانب سے واقعہ پر شدید غم و غصّے کا اظہار اور مذمت کیا جا رہا ہے

23/05/2020

تمام عالم اسلام کو ایڈوانس میں عید مبارک۔

Address

Shabqadar
Charsadda
24631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر:

Share