Invisible soldier of Pakistan

Invisible soldier of Pakistan If you love Pakistan� & Pak army than like and follow this page.

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہامید ہے سب مجاہد خیریت سے ہوں گے💫پاکستان ہمارا فخر اور پہچان ہے، ہماری جدوجہد کا منشور اُ...
12/02/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب مجاہد خیریت سے ہوں گے

💫پاکستان ہمارا فخر اور پہچان ہے، ہماری جدوجہد کا منشور اُس کی سربلندی ہے، قائداعظم اور ان کی قیادت میں جدوجہد کرنے والے اپنے بزرگوں کے احسان مند ہیں،ان بزرگوں کی کاوشوں کی طفیل ہم آج آزادی کی نعمت سے بہرہ مند ہیں،آزادی ہر شہری پر ذمےداریاں بھی عائد کرتی ہے.
یہ وطن انمول تحفہ کے طور پر عطا کیا۔ ملک کو حاصل کرنے کے لیے قائد اعظم اور مسلم لیگ کی لیڈر شپ کے تحت تحریک پاکستان چلائی ،لاکھوں قربانیوں کے بعد ہم نے یہ وطن حاصل کیا۔پاکستان کو اپنا سمجھنا ہو گا پاکستان کو اپنائیت دینی ہو گی۔
🌟اس وطن کے قیام کی خاطر لاکھوں لوگوں نے اپنے خون کا خراج دیا ہے۔ اس کی سلامت کی خاطر ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور قیامت تک اس کے دفاع کی خاطر محب وطن اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے رہیں گے۔

✨آئیں محب وطن ہونے کا ثبوت پیش کریں اپنے ملک کو مثبت چہرہ تمام دنیا کو دکھائیں۔
شہیدانِ وطن کو خراج تحسین پیش کریں

ٹوئٹر ہیش ٹیگ 👇🏼


بروز اتوار
صبح 11 بجے

جزاک اللّہ 🤍

25/01/2022

انوار الحق کاکڑ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں اور یونیورسٹی آف بلوچستان سے پولیٹیکل سائنس اور سوشیالوجی میں میجر ہیں انہوں نے اپنی سیاسی ذہانت اور بے لوث لگن سے بلوچستان میں مثبت تبدیلی لانے کی وجہ سے پورے بورڈ سے شہرت اور تعریف حاصل کی ہے کاکڑ صاحب مارچ 2018 سے سینیٹ کے رکن ہیں انہوں نے صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات سرانجام دی ہیں اور بلوچستان حکومت کے ترجمان کے طور پر انمول خدمت انجام دیتے رہے ہیں انورالحق کاکڑ کو اکثر مختلف قومی اور بین الاقوامی فورمز پر علاقائی جغرافیائی سیاسی منظر ناموں کے حوالے سے لیکچر دہنے کے لئے مدعو کیا جاتا رہا ہےجس میں سول اور ملٹری دونوں پیلٹ فارمز شامل ہیں انوار الحق کاکڑ نے اپنے اس بیان میں یہ کہا ہے کہ بلوچ عوام BLF .BLA اور BNA جیسی دہشتگرد تنظیموں کو نہیں مانتی کیونکہ ان تنظیموں کا کام بلوچستان میں موجود لوگوں کو قتل کرنا اور بلوچستان کی ترقی میں روکاوٹ پیدا کرنا ہے

20/01/2022

ملک میں امن اور خودمختاری کے لیے کام کرنے کے ساتھ ساتھ پاک فوج قبائلی اضلاع کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

💞_________🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰__________💞           دشمن ہمارے جزبوں سے ڈرتا ہے ورنہ👨🏻‍✈️           گولہ بارود تو پوری دنیا کے پاس...
18/01/2022

💞_________🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰__________💞
دشمن ہمارے جزبوں سے ڈرتا ہے ورنہ👨🏻‍✈️
گولہ بارود تو پوری دنیا کے پاس ہے💥

‏فوج کا کام تو بارڈر پر پہرہ دینا ہے ناملک چلانا تو حکومت کا کام ہےفوج کیوں گھستی ہے ہر معاملے میں🤔یہ کہنے والوں کو کچھ ...
08/01/2022

‏فوج کا کام تو بارڈر پر پہرہ دینا ہے نا
ملک چلانا تو حکومت کا کام ہےفوج کیوں گھستی ہے ہر معاملے میں🤔

یہ کہنے والوں کو کچھ تو شرم آتی ہوگی نا
بلوچستان کے سیلابی حالات کے بعد اب مری کی ابتر صورتحال پر قابو پانے کے لئے بھی فوج کو خود طلب کیا سیاستدانوں نے

04/01/2022

Team ISP is celebrating its 2nd Anniversary yesterday with wonderful and glorious memories of the passionate supporters and die-heart patriots of Pakistan and Ummah. Whole Girls team deserves hearty congratulations. And a special thanks to IK Bhai for his undaunted efforts.

قبا ہے نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کروہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سر خرو ہو کےکیپٹن قدیر شہید
27/12/2021

قبا ہے نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر
وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سر خرو ہو کے
کیپٹن قدیر شہید

‏گوادر ماہی گیروں کے مطالبات پر حکومت کا عملدرآمد شروعمندرجہ ذیل پوائنٹس عمل میں لائے جا رہے ہیں ماہی گیروں کو آزادی کےس...
16/12/2021

‏گوادر ماہی گیروں کے مطالبات پر حکومت کا عملدرآمد شروع
مندرجہ ذیل پوائنٹس عمل میں لائے جا رہے ہیں

ماہی گیروں کو آزادی کےساتھ سمندر میں جانے دیا جائے

1.سمند ر میں جانے کے لئے خصوصی ٹوکن سسٹم ختم کردیا گیا ہے
2.ٹوکن سسٹم ختم ہونے سے ماہی گیر بغیر اجازت سمندر میں آجاسکتے ہیں

‏‏3.ماہی گیروں کو مکمل عزت دی جائے گی اور ان کا احترام کیا جائے گا۔
4.کسی کو ئی حق نہیں دیا جائے گا کہ وہ ماہی گیروں کو بلا وجہ تنگ کرے
5.ٹوکن سسٹم کے خاتمے سے ماہی گیروں کا وقت بچے گا اور وہ زیادہ ٹائم سمندر میں کام کر سکتے ہیںماہی گیروں کو آزادی کےساتھ سمندر میں جانے دیا جائے

‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے.. وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے.۔ شہید میجر عرفان  شہید میجر زیشان https://t.c...
06/12/2021

‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے..
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے.۔

شہید میجر عرفان شہید میجر زیشان https://t.co/3UO4asVqiG‎‎‎

02/12/2021

سرنڈر کرنے والے بی ایل اے کے دہشتگرد نے بی ایل اے کے بارے میں اہم انکشافات کئی ہیں جو بلکل حقیقت پر مبنی ہیں بی ایل اے والے کیسے بلوچوں کو قتل کرکے پاکستانی اداروں پر الزامات لگواتے ہیں

‏جب سے ‎گوادر اور سی پیک پر ترقیاتی کام شروع ہوا ہے تب سے ‎بلوچستان بیرونی اور اندرونی دشمنوں کے نرغے میں ہے۔خصوصی طور پ...
18/11/2021

‏جب سے ‎گوادر اور سی پیک پر ترقیاتی کام شروع ہوا ہے تب سے ‎بلوچستان بیرونی اور اندرونی دشمنوں کے نرغے میں ہے۔خصوصی طور پر گوادر کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی شہرت حاصل ہونے کے بعد تو دشمنان پاکستان سے اس مٹی کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔

13/11/2021

‏جس قوم کے نوجوان بیدار ہو جائیں اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا!
(صلاح الدین ایوبی)

پاک فوج زندہ باد🇵🇰❤️

Address

Charsadda

Telephone

+923051908802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Invisible soldier of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share