Charsadda graphics

Charsadda graphics charsadda

22/02/2024





۔۔۔۔••
22/02/2024

۔
۔
۔
۔






20/02/2024

الیکشن کمیشن فارم 45 پر رزلٹ دینے کاپابند ہیں بلوچستان ہائی کورٹ کا فارم 45 پر فیصلہ
اگر یہی فیصلے دوسرے کورٹس سے آتے ہیں تو ن لیگ کا تو نام بھی باقی نہیں رہے گا

20/02/2024

میں ایک مسلمان ہونے کے ناطے PSL سے بائیکاٹ کرتا ہو
جس میں اسرائیل کمپنی ملوث ہو ھم نہیں دیکھے گے

20/02/2024

‏سپریم کورٹ سے بھی ترازو کا نشان واپس لیا جائے
اور
ترازو کی جگہ سپریم کورٹ کے باہر بوٹ کو آویزاں کیا جائے ۔
عوامی مطالبہ

بچے شفقت کے لائق ہوتے ہیں ۔ویسے بھی بےروزگاری نے عام عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ بہت سے بچوں نے تعلیم کو مہنگائی کی وجہ...
23/11/2023

بچے شفقت کے لائق ہوتے ہیں ۔ویسے بھی بےروزگاری نے عام عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ بہت سے بچوں نے تعلیم کو مہنگائی کی وجہ سے حیر باد کہہ دیا ہے۔ آج ایک بے سہارا و بے سر و سامان بچہ جس کے ہاتھ میں کتاب و بستہ کے بجائے چار پانچ درجن ماسک تھا اور صبح سے اپنی بیمار ماں باپ کے لئے دوائی اور رزق حلال کیلئے چند پیسوں کے حاطر چارسدہ بازار میں مزدوری کے لئے نکلا تھا ۔ لیکن TMA کا ٹیکس نظام تو بہت مضبوط ہے ۔کیونکہ رات کو ناظم صاحب گشت پر ہوتا ہے۔ اور ہر عہدیدار سے اس کے کارکردگی کے بارے میں پوچھتا ہے۔ تو ڈر کے مارے ایک عہدیدار نے اس پھول جیسے معصوم بچے سے بھی 40 روپے ٹیکس وصول کیا۔۔ جو اس بچے سے روزانہ وصول کیا جاتاہے ۔۔ یہ ظلم بند کرے یہ پھول جیسا کم عمر بچہ شفقت اور تعلیم کا مستحق ہے۔۔۔۔۔ نہ کہ ٹیکس کا ۔۔۔۔ copied

23/11/2023

حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: سرمایہ داری یہ نہیں ہے کہ سامان زیادہ ہو، بلکہ سرمایہ داری یہ ہے کہ دل بے نیاز ہو، صحیح بخاری

09/09/2023

پاکستانیو پہلے جرنیل کا احتساب کرو.
پھر بیوروکریٹ کا کرو.
اور آخر میں سیاستدانوں کا

09/09/2023

کسی بھی وقت
ایمرجنسی یا مارشل لأ
کا نفاذ ہوسکتا ہے۔

31/07/2023

ھم باجوڑ دھماکے کے بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ھیں۔

15/07/2023

مولانا سرہ یی داسے کار وکو لکہ چی ملگرے دے بل کلی تہ کرکٹ لہ بوزی او ھلتہ درتہ اووائی چی مونگ پورا یو خفہ نشے تہ کینا😜

05/04/2023

Address

Al Mustafa Tower Farooq Azam Chowk
Charsadda
091-6515346

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+92916515346

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda graphics:

Share