EhsaaS

EhsaaS IsLam iz my Life
(1)

06/07/2024
19/06/2024

آپ کی آزمائش یوسف علیہ السلام سے مختلف ہو سکتی ہے ہو سکتا ہے آپ کو اسمائیل علیہ سلام کی طرح آزمائش میں ڈالا جائے یہ بھی ہو سکتا ہے اس سے بھی مختلف ہو مگر اختتام کامیابی پر ہی ہو گا صبر کریں انشاء اللہ ایک دن آپکو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی ۔۔۔
وقت ثابت کرے گا کہ آپ کیسے انسان تھے ۔۔۔

23/05/2024

والشّمس تھے رُخسار تو واللیل تھیں زُلفیں!!!!
اِک نور کا سورہ تھا، سراپائے مُحــــمد ﷺ...♥️

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

15/04/2024

وہ مجھ سے عشق سیکہتا رہا کیس اور کے لیے

15/04/2024

یہ سب توجہ دینے کا معاملہ ہے، لمحہ موجود میں حاضر رہنا، اور کسی بھاری معاوضے کی توقع نہ کرنا۔ ایسا لگتا ہے کہ اس دنیا میں جادو سرگوشیوں اور چھوٹی چھوٹی مہربانیوں کے زرہعے کام کرتا ہے۔"

- چارلس ڈی لنٹ

15/04/2024
15/04/2024

محبت کتنی مختصر ہے اور بھول جانا کتنا طویل ہے۔

۔پابلو نیرودا.....

Address

Chawinda
51420

Telephone

03161771755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EhsaaS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EhsaaS:

Share