Qaisar Mansoor PMLQ Talagang

Qaisar Mansoor PMLQ Talagang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qaisar Mansoor PMLQ Talagang, Advertising/Marketing, Teh Talagang District Chakwal, Chinji.

انشاءاللہ ❤ایم پی اے PP 24ساڈی اڈدی ریت تے طنز نہ کر,دریا آخر دریا ہوندن۔۔
13/03/2023

انشاءاللہ ❤ایم پی اے PP 24
ساڈی اڈدی ریت تے طنز نہ کر,
دریا آخر دریا ہوندن۔۔

الحمدللہ سرپرائز 🔥چودھری پرویز الہٰی پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر , عمران خان کی باضابطہ منظوری سے نوٹیفکیشن جاری
07/03/2023

الحمدللہ سرپرائز 🔥
چودھری پرویز الہٰی پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر , عمران خان کی باضابطہ منظوری سے نوٹیفکیشن جاری

21/02/2023

چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی صاحب کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ہر حال میں چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی صاحب کے ساتھ ہیں اور رہیں گے جلد ہی اس پیج کا نام بھی تبدیل کر دیا جائے گا۔

18/02/2023
17/02/2023

بانی ضلع تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ کی معطلی کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی
ضلع تلہ گنگ کا ایک تنکا بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلنے دیں گے۔ چوہدری پرویز الہیٰ
میری جان تو جا سکتی ہے لیکن ضلع تلہ گنگ پر آنچ نہیں آنے دوں گا۔
حافظ عمار یاسر
ن لیگ کی کٹھ پتلی نگران حکومت نے ضلع کا نوٹیفکیشن معطل کر کے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔ اعلیٰ عدلیہ سے فوری انصاف کی امید ہے
چوہدری پرویز الہٰی
ہم چوکیدار بن کر ضلع تلہ گنگ اور اہلیان تلہ گنگ کا تحفظ کریں گے۔
حافظ عمار یاسر
لاہور( تفصیلات کے مطابق ضلع تلہ گنگ کے نوٹیفکیشن کو معطل کیئے جانے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔ تلہ گنگ کے رٹ پٹیشنرز وفد نے پٹیشن دائر کرنے سے پہلے محسن ضلع تلہ گنگ چوہدری پرویز الہٰی سے تفصیلی ملاقات کی۔
رٹ پٹیشن سید تقلید رضا شاہ، ملک مظفر خان، ملک قدیر الطاف، ملک اسد کوٹگلہ، ملک اسد ڈھیر مونڈ، سردار امجد الیاس، ملک اللہ یار خان دندہ، حاجی ریاض اعوان اکوال، ملک ممتاز حیدر تھوہا محرم خان، سید مبارک شاہ، حافظ شیر خان، ملک عبدالمنان، ملک زاہد اعوان، ملک شیر افضل باٹا، چوہدری خالد، ملک عبیدالرحمان پچنند، حاجی عمر حبیب، رانا محمد شفیق، شیخ سعید احمد، شیخ تیمور، علامہ صابر ایوب، مولانا عبدالرحمان انور، ملک جہانگہر ڈھیر مونڈ، رانا عظمت حیات ٹمن، ملک فاروق جھاٹلہ، حاجی عبدالروف، ڈاکٹر بشیر احمد، ڈاکٹر جاوید ملک، ڈاکٹر ارشد ملک، ملک فلک شیر اعوان، ملک شاکر کوٹہڑا ملک ارشد ناظم ملکوال ، حاجی قادر صابر ٹہی ،
ملک حبیب ڈھرنال ،مولانا لطیف صابر ڈھرنال
ماسٹر منظور جھاٹلہ ،شیخ اسحاق جھاٹلہ اور ملک قاسم بھٹی چینجی کی طرف سے دائر کی گئی۔

ضلع تلہ گنگ معطلی کیخلاف دائر رٹ پٹیشن کی پیروی کےلیئے محسن ضلع تلہ گنگ چوہدری پرویز الہٰی کیطرف سے تشکیل دیئے گئے وکلاء پینل میں سابقہ صدر لاہور بار محمد عاصم چیمہ، صدر مسلم لیگ لائرز ونگ پنجاب آدم سعید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، قاضی مبین احمد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، مختیار احمد سابقہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور عامر سعید راں ایڈووکیٹ سابقہ سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار شامل ہیں۔
محسن ضلع تلہ گنگ چوہدری پرویز الہٰی نے رٹ پٹیشنرز کے وفد سے ملاقات کے دوران انکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپکا نام تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔

13/02/2023

ہمارا مقابلہ جہالت کے ایسے پہاڑوں سے ہے جو 129 ڈالر فی بیرل لیکر جب 150 روپے فی لٹر دینے والے کو غلط کہتے تھے، اور 97 ڈالر فی بیرل لیکر 250 روپے لیٹر دینے والے کو ٹھیک کہتے ہیں

13/02/2023

۔لوہے لیلن تو ن لیگ دا ٹکٹ
چھان بورے تو ن لیگ دا ٹکٹ سُکیاں روٹیاں توں ن لیگ دا ٹکٹ ،لے لو
😂🤣😂🤣

20/12/2022

Address

Teh Talagang District Chakwal
Chinji
48800

Telephone

+92 345 9726351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar Mansoor PMLQ Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share