06/04/2024
الحمدللہ!
دعا ہے کہ
الله کریم ذوالجلال و الاکرام, آپکی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر و عافیت اور خوشی نصیب فرماۓ۔ رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب فرماۓ. ہر قدم راحت سکون اور کامیابی نصیب فرماۓ. جان مال اور اولاد کو رحمتوں کے ساۓ میں رکھے. معذوری، محتاجی سے محفوظ، ہر قسم کی آفات اور بلاٶں سے اپنی حفظ وامان میں رکھے، دونوں جھانوں میں کامیابی و کامرانی اور ستر پوشی فرماۓ.
آمین یارب العالمین ۔