Ghonsla

Ghonsla We can market anything in Chitral

With Ghonsla Construction – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
13/04/2026

With Ghonsla Construction – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

13/04/2026

Ghonsla Construction proudly offers premium WPC House Ceiling solutions — durable, stylish, and long-lasting for modern homes. Office Ghonsla Near Shahi Masjid Chitral. 0345 5887666

01/04/2026
Ghonsla Construction
31/03/2026

Ghonsla Construction

Thank you to everyone who has cooperated with and supported Ghonsla Construction. Your trust and collaboration inspire u...
10/03/2026

Thank you to everyone who has cooperated with and supported Ghonsla Construction. Your trust and collaboration inspire us to continue building quality, sustainable solutions for our communities.
www.ghonslaconstruction.com 0345-5887666
Office Ghonsla Construction Arsalan Market Near Shahi Masjid Chitral

01/03/2026

گھونسلا کیا ہے؟یہاں "گھونسلا" سے مراد پرندوں کا آشیانہ نہیں بلکہ ایک قومی سطح کی تعمیراتی کمپنی ہے۔گھونسلا کنسٹرکشن پاکس...
06/01/2026

گھونسلا کیا ہے؟
یہاں "گھونسلا" سے مراد پرندوں کا آشیانہ نہیں بلکہ ایک قومی سطح کی تعمیراتی کمپنی ہے۔
گھونسلا کنسٹرکشن پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں خدمات فراہم کرنے والی ایک معتبر کمپنی ہے، جو کئی سالوں سے چترال سمیت ملک کے مختلف حصوں میں معیاری تعمیراتی خدمات اور میٹیریل مہیا کر رہی ہے۔
ہماری رجسٹریشن
کمپنی درج ذیل قومی و بین الاقوامی اداروں کے ساتھ رجسٹرڈ ہے:
SECP (سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان)
IPO (انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن)
KPPRA (خیبر پختونخوا پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی)
PPRA (پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی)
اور دیگر ملکی و بین الاقوامی ادارے
کامیابیاں
اب تک 7500 سے زائد مطمئن صارفین کو خدمات فراہم کی جا چکی ہیں۔
2000 سے زائد منصوبے کامیابی سے مکمل کیے گئے ہیں۔
مزید معلومات
کمپنی کے بارے میں مزید تفصیلات اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے براہِ کرم آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔۔ جوکہ یہ ہے
1۔ ووٹ ورکنگ اور کارپنٹری کے تمام کام
2۔ انسولیشن کا کام
3۔ کنسلٹنسی کے کام
4۔ چھتوں کے کام
5۔ عمارتی سیلینگ کے کام
6۔ رنگ ورغون کے کام
7۔ فلورنگ کے کام
8۔ شیشے کاکام
9۔ مزدوروں کی فراہمی
10۔ نقش ونگار کے کام
11۔ فینسنگ کے کام
12۔ الیکٹریشن کے کام
13۔ پارٹیشن کے کام
14 انٹریئر کے کام
15۔ عمارتی سامان کی خریداری میں مدد دینا
کمپنی سے کس طرح کام کروایا جاسکتا ہے۔
تعمیراتی کام کروانے کے لیے سب سے پہلے کمپنی کے دفتر جوکہ ارسلان مارکیٹ نزد شاہی مسجد چترال میں موجود ہے میں جاکر رابطہ کیا جاسکتا ہے یا پھر کمپنی کے افیشل نمبرز جوکہ اس کے ویب سائیڈ میں موجود ہیں
0345-5887666
یا
0943-412719
ان نمبروں کے علاوہ کمپنی کے کوئی نمبرز نہیں ہیں۔ ان نمبروں میں کال کرکے اپنے کام کی نوعیت ، کوالٹی اور پیمائیش کے بارے مٰیں معلومات فراہم کرناہوتا ہے۔ اس کے بعد کمپنی کے ویب سائیڈ سے مذکورہ کام کے لیے کے لیے کل خرچے کے بارے میں صارف کو بتایا جاتا ہے۔ آگر ادائیگی کی کل راقم صارف کو قبول ہو تو صارف کمپنی کے افیشل اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کرواتا ہے۔ راقم کی ادائیگی کے تین سے سات دن بعد صارف کا کام شروع کروایا جاتا ہے۔مذکورہ پراجیکٹ کی تعمیراتی سامان کی حساب کے لیے کمپنی کے پاس جدید ترین نظام موجود ہیں۔جس میں غلطی کی کوئی کنجائیش نہیں ہے۔ صرف قومی و بین الاقوامی برانڈز کا معیاری میٹیریل استعمال کیا جاتا ہےان برانڈز میں النور، زید آر کے، فرمائیڈ، ایلیفند، ماسٹر ٹائلز، اے کے بی ۔ ایریش اور یوجی جپسیم وغیرہ شامل ہیں۔
تعمیراتی سامان پر وارنٹی یا گارنٹی فراہم کرے. کام مکمل ہونے کے بعد کام کی دوبارہ جنکنگ کی جاتی ہے۔اور صارف کو پوسٹ انسٹالیشن فارم کو پر کرنا پڑھتا ہے کہ وہ کمپنی کے کام سے مطمین ہے یا نہیں؟ اس کے بعد کمپنی کی طرف مذکورہ پراجیکٹ کی جگہ میں ایک بورڈ نصب کیا جاتا ہے۔ سال میں ایک یا دو دافعہ کمپنی اپنے صارف کو کال کرکے کیے گیے کام کے بارے بوچھا جاتا ہے۔ ہمارا کوئی نمائندہ کسی جگہ موجود نہیں ہماری پوری ٹیم کی تفصیل آفیشل ویب سائیڈ میں موجود ہیں۔کام کے لیے مقامی یا دوسرے کاریگروں سے رابطہ نہ کیا جاۓ چاہیے ہو کاریگر کمپنی ہی کے کیوں نہ ہو۔ایسے کاموں کوئی ذمہ داری کمپنی نہیں لیتا ہے اور نہ ہی وہ کمپنی کے کاموں میں شمار ہونگے۔کوئی بھی شخص کمپنی کے نمائیندہ ظاہر کریں تو اس کی بارے کمپنی کے آفیشل نمبروں اطلاع دے تاکہ ہم اس کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی کرسکیں۔
جپسیم ٹائل کے سیلینگ کو تعمیراتی اور تعلیم یافتہ دنیا میں فالز سینگ یا پروٹائل کہا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے چترال میں بعض لوگ ان گھونسلا کہہ پکارتے ہے جس کی وجہ سے کمپنی کے امیچ کو نقصان پہنچتا ہے۔ گوگل کرکے دیکھ کہ گھونسلا کس سے کہہ جاتا ہے۔ اگر مقامی بندہ اپنے طور یہ شیٹ فروخت کرتی ہے تو اسے بھی لوگ گھونسلا کمپنی کے کاموں کے ذمرے میں لاتے ہے۔ براے مہربانی فالز سیلنگ کو فالز سینگ ہی بولا جاۓ نہ کہ گھونسلا۔
شکریہ

12/07/2024

Contact for PoP and Gypsum board ceilings
0345-5887667
Office Ghonsla GC Pvt Ltd Near Shahi Masjid Chitral.

Address

Shahi Masjid Road
Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghonsla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghonsla:

Share