28/08/2023
بجلی کے بلوں اور مہنگائی سے تنگ ہیں ؟ اسکا واحد حل آمدنی میں اضافہ ھے آپکا اپنا کاروبار ھے ، آپ سٹوڈنٹ یا نوکری پیشہ ہیں ، ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھ کر آمدنی میں اضافہ ممکن بنا سکتے ہیں۔
ستمبر 2023 *ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ* کورس 4 ستمبر کو شروع ھو رھا ھے
*کورس میں آپ کیا سیکھیں گے ؟*
آن لائن سٹور شروع کرنا، پروڈکٹس اور سروسز کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سوشل میڈیا ایڈورٹائزنگ، گوگل اور سرچ انجن مارکیٹنگ، شاپیفائی ، دراز، ایمازون اور بین الاقوامی ای کامرس پلیٹ فارمز کا تعارف، کسٹمرز کے آن لائن سٹور بنانے اور چلانے میں معاونت کی خدمات سے مناسب آمدنی حاصل کرنا اور فری لانس مارکیٹس میں ڈجیٹل مارکیٹنگ کی خدمات کی فراہمی سے روزگار کا حصول۔ ڈراپ شپنگ اور ای کامرس کے ذریعے دیگر آمدنی کے ذرائع کی معلومات اور چلتے ھو ئے پروجیکٹس پر کام سیکھنے کے مواقع۔
*کورس کا دورانیہ ایک ماہ*
*کلاسسز پیر سے جمعرات*
*کورس فیس 2500*
*کورس شروع ھونے کی تاریخ 4 ستمبر 2023*
اوقات کار کلاس روم
طلباء: صبح 10 بجے سے 11:30
طالبات: شام 5 بجے سے 6:30
کلاسسز بیک وقت کلاس روم میں اور آن لائن زوم یا گوگل میٹ کےذریعے ھوں گی۔ آن لائن کلاسسزمیں طلباء طالبات ایک ساتھ بھی شریک ھو سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے وائی لنک آفس چوآسیدن شاہ میں رابطہ کریں یا دیئے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں
03316636665- 03494949533
www.watnidigital.com