Psl 8

Psl 8 Hi l am Muhamma Danish
I will post motivational things

02/12/2023

مطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ بجلی پانی سے بنتی ھے،
بل دیکھ کے لگتا ہے دیسی گھی سے بنتی ہے
😂

24/10/2023

’’تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں، جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا، تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔‘‘
(‏حدیث نبوی ﷺ‏، بخاری،

21/10/2023

۔مسجد سے جوتے چوری کرنے والے شخص کو نشان عبرت بنانے والی قوم آج اربوں روپے لوٹنے والے کی استقبال کے لیئے لاھور میں ناچے گی۔😔

بڑی گستاخی اساتذہ توجہ کریں
17/10/2023

بڑی گستاخی اساتذہ توجہ کریں

15/10/2023

دنیائے کرکٹ کے اس
بےتاج بادشاہ کا نام بتائے جس نے 1لاکھ 11 ہزار 2 سو 65 بالز
پھینک کر
ایک بھی نو بال نہیں کی

14/10/2023

فلسطین میں جہاد کیلئے جانے کیلئے جو بھائی جانا چاھتا ھے وہ ایران کے شہر زاہدان پہنچ جائے کسی پاسپورٹ یا کسی قسم کی ویزا وغیرہ کی ضرورت نہیں صرف ایک عدد تصویر لفافے میں رکھ کر ایران پہچ جائے وہاں سے ایرانی خرچے پر ایران کے زمہ داری پر فلسطین پہچایا جائیگا
رابطہ نمبر+98 991 568 2190

14/10/2023

ٹیچرز کو چاہیے
دهمكی لگا دیں کہ حکومت باز نہ آئی تو بچوں کو اصل والی مطالعہ پاکستان پڑھانا شروع کردیں گے😂

کچے کے ڈاکوٶں نے پکے کے ڈاکوٶں کو اغوا کر لے گئے🙈😅🤣
12/10/2023

کچے کے ڈاکوٶں نے پکے کے ڈاکوٶں کو اغوا کر لے گئے🙈😅🤣

بڈ مر موت آوی ظلم فلسطین پر ہو رہا ہے احترام بھی فلسطینی اسرائیل کا کریں مولانا کے نام پر بھی دھبہ لگا یا ہوا ہے مر ونجی...
09/10/2023

بڈ مر موت آوی ظلم فلسطین پر ہو رہا ہے احترام بھی فلسطینی اسرائیل کا کریں مولانا کے نام پر بھی دھبہ لگا یا ہوا ہے مر ونجیں

08/10/2023

*🚨💥‏ماشاءاللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کا جشن اور مسلمان ایٹمی طاقت رکھنے والے ملکوں کے منہ پر تماچہ زوردار✌️❣️*
*‎ ‎ ‎ *

08/10/2023

مسلم ممالک کی غیرت کا پتا اب لگے گا یا پھر غیرت کا جنازہ ہی اٹھے گا
کیا لگتا ہے ؟
ساتھ دو فلسطین کا
اللہ مسلمانوں کو غیرت عطاء فرمائے آمین

08/10/2023

🇮🇱 اسرائیل تباہ ہو جائیگا
میرے نبیﷺ کا نام ہمیشہ بلند رہیگا
انشاء اللہ ❤️

Address

Choti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psl 8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share