Sialve Spray Center

Sialve Spray Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sialve Spray Center, Advertising/Marketing, Chund Bharwana.

پاکستان کے کسانوں کے لیے خوشخبری چاول کی اب ہو گی اونچی اڑان
14/08/2026

پاکستان کے کسانوں کے لیے خوشخبری چاول کی اب ہو گی اونچی اڑان

10/08/2026

Sialve spray center chund bhrwana

09/08/2026
06/08/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کو مشورہ دیں گے کہ وفاقی کابینہ کے تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم تمام وزارتوں کی کارکردگی کی جانچ تیسرے فریق سےکروائیں اور نتائج عوام کے سامنے رکھیں، تیسرے فریق کی جانچ سے پتا لگے گا کہ کون سی وزارت کتنا کام کررہی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کابینہ میں میری حاضری 70 فیصد کے قریب ہے، محسن نقوی نے خود پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے کہا کہ میں نے 30 سال کا سفر 3 سال میں طے کیا، ان کا شکریہ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا آج بھی اس بات پرقائم ہوں کہ نظام بالکل تباہ ہوا ہے، میں نے وہ نظام 80 سال کے تباہ ہونے کاکہا تھا، 80 سال سے جو یہ نظام ہے وہ تباہ ہے، اگر وہ چل رہا ہوتا تو ہم کہاں سے کہاں پہنچ جاتے، میں نے حکومت کو بالکل چارج شیٹ نہیں کیا، میں خود حکومت کا حصہ ہوں اپنے آپ کو بالکل چارج شیٹ نہیں کروں گا۔
محسن نقو ی نے کہا لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے اوروزیراعظم کےتعلقات خراب ہوجائیں، ساتھ ہی واضح کیا کہ حکومت مدت پوری کرے گی، شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا اور اپنی آئینی مدت یعنی 5 سال مکمل کرے گا۔
انہوں نے کہا وزیراعظم 14 سے 16 گھنٹے کام کررہےہیں، چیزیں بہتر ہوجائیں تو نتائج ہزار گنا بہتر ہوجائیں گے، ایف بی آر کا ریونیوبڑھایا، جنگ جیتی، سفارتی سطح پرکامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم کو سسٹم ٹھیک ملتا تو ملک کو سو گنا تیزی سے آگے لےکر جاتے۔

04/08/2026

🌾 سیالوی سپرے سنٹر چنڈ بھروانہ 🌾
دھان کی زیادہ اور بھرپور پیداوار، زیادہ جھاڑ اور مضبوط پودا حاصل کرنے کے لیے دھان لگانے کے بعد مناسب وقت پر درج ذیل غذائی اجزاء ضرور استعمال کریں:
✅ زنک
✅ سلفر
✅ ہیومک ایسڈ
✅ میگنیشیم سلفیٹ
✅ یوریا کے ساتھ مناسب مقدار میں
اسی کے ساتھ جڑی بوٹیوں کے مؤثر خاتمے کے لیے بروقت معیاری سپرے لازمی کریں تاکہ فصل صحت مند رہے اور بہترین پیداوار دے۔
🌿 اعلیٰ معیار کی زرعی ادویات، کھادیں اور سپرے خصوصی ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہیں۔
📍 سیالوی سپرے سنٹر چنڈ بھروانہ
📞 0301-1734787
📞 0333-8994787
#جھنگ #دھان #زراعت #کسان #زنک #سلفر #یوریا

Advertising/marketing

04/08/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🌾 دھان کے کاشتکاروں کے لیے سنہری موقع! 🌾اگر آپ دھان میں بھرپور جھاڑ، مضبوط جڑیں اور زیادہ پیداوار چاہتے ہیں تو ابھی زنک،...
31/07/2026

🌾 دھان کے کاشتکاروں کے لیے سنہری موقع! 🌾

اگر آپ دھان میں بھرپور جھاڑ، مضبوط جڑیں اور زیادہ پیداوار چاہتے ہیں تو ابھی زنک، سلفر اور ہیومک ایسڈ کو یوریا کے ساتھ ضرور استعمال کریں۔

✅ تیز اور صحت مند نشوونما✅ بھرپور جھاڑ✅ مضبوط پودا✅ بہتر بالیاں اور زیادہ پیداوار

🎉 سیالوی سپرے سنٹر، چنڈ بھروانہ پر تمام معیاری زرعی ادویات اور کھادیں مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔

💥 نقد خریداری پر خصوصی ڈسکاؤنٹ!

📍 سیالوی سپرے سنٹر، چنڈ بھروانہ📞 03338994787📞 03011734787

#دھان

Address

Chund Bharwana
3200

Telephone

+923338994787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialve Spray Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share