Pakistan People's Party District Dadu Sindh

Call Directions

Pakistan People's Party District Dadu Sindh Only For Party Activaty

16/10/2026

شکریہ پاکستان پیپلزپارٹی چئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، شکریہ ادی فریال تالپور صاحبہ، شکریہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب، شکریہ فیاض علی خان بٹ صاحب ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر سندھ حکومت.
میہڑ کے بڑے مسئلے کو حل کردیا.
سبزی منڈی کا شروعاتی کام جاری.
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Syed Murad Ali Shah
Fayaz Ali Butt

MPA Fayaz Ali Butt  (Ex- Minister Sindh & General Secretary, PPP, District Dadu) met with Madam Khadija Panhwar, DEO Sec...
13/10/2026

MPA Fayaz Ali Butt (Ex- Minister Sindh & General Secretary, PPP, District Dadu) met with Madam Khadija Panhwar, DEO Secondary, District Dadu, and Advocate Mumtaz Panhwar in Karachi.

مولانا راشد محمود سومرو صدر جے یو آئی سندھ نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی مولانا ضیا الرحمٰن ، مولانا تاج محمد ناھ...
11/10/2026

مولانا راشد محمود سومرو صدر جے یو آئی سندھ نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی مولانا ضیا الرحمٰن ، مولانا تاج محمد ناھیون ،حافظ خالد دھامرہ ، اعظم جہانگیری اور سمیر سواتی پر مشتمل وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژنل سیکریٹریٹ میں سینیٹر عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن سے انکے والد کے انتقال پر فاتح کی اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر وسیم راجپوت جنرل سیکریٹری پی پی پی حیدرآباد، سید غلام مصطفیٰ شاہ، اسد ابڑو اور دیگر بھی موجود تھے.



کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی فیاض بُٹ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، انہوں نے...
08/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی فیاض بُٹ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، انہوں نے دادو کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی.

03/10/2026

دادو : پاڪستان پيپلزپارٽي تعلقه دادو صدر مُحمد عمر پنهور، پاڪستان پيپلز پارٽي ضلع دادو اڳواڻ انفارميشن سيڪريٽري ضلع دادو...
02/10/2026

دادو : پاڪستان پيپلزپارٽي تعلقه دادو صدر مُحمد عمر پنهور، پاڪستان پيپلز پارٽي ضلع دادو اڳواڻ انفارميشن سيڪريٽري ضلع دادو يوٿ آرگنائيزيشن مير صدام ٻلهڙو، پيپلز پارٽي يوٿ اڳواڻ عدنان نور سولنگي ،بشير خان ڪورائي ، نعيم احمد ڪورائي، لائق سولنگي ۽ ٻين پيپلز يوٿ آرگنائيزيشن ضلع دادو جي ڊپٽي جنرل سيڪريٽري عرفان هنگورو جي ڀاءُ جي وفات تي تعزيت ڪئي ۽ ڏک جو اظهار ڪيو.

پاڪستان پيپلزپارٽي ضلع دادو جنرل سيڪريٽري فياض علي خان ٻٽ صاحب.
02/10/2026

پاڪستان پيپلزپارٽي ضلع دادو جنرل سيڪريٽري فياض علي خان ٻٽ صاحب.

گمبٹ:پاکستان پیپلز پارٹی ضلع دادو کے جنرل سیکریٹری، رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر محترم فیاض علی خان بٹ صاحب، ڈاک...
02/10/2026

گمبٹ:
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع دادو کے جنرل سیکریٹری، رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر محترم فیاض علی خان بٹ صاحب، ڈاکٹر نعیم سومرو، ڈاکٹر وسیم الدین سومرو، سید سرور شاہ، قادر چانڈیو اور ریاض حسین خاصخیلی کی عبدالقادر جیلانی انسٹیٹیوٹ گمبٹ (GIMS) کے ڈائریکٹر محترم ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی صاحب سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران GIMS اسپتال میہڑ کے افتتاح اور اسپتال میں طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں GIMS اسپتال میہڑ میں مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی، مختلف شعبہ جات کو مزید فعال بنانے اور اسپتال کی مجموعی کارکردگی کو بہتر کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عوام کو معیاری اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ہماری مشترکہ ترجیح ہے.

Address

Dadu

Telephone

+923012207388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party District Dadu Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share