Real Estate Marketing and Construction Management services...
(2)
11/08/2026
#واشروم
ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے رابط کریں دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں
Izna Maryam Marketing
Zain-ul-Abidin Marketing & Developers
03282000194
゚viralシfypシ゚ ゚
10/08/2026
جب آپ ماہر انجینئر کی زیر نگرانی پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم ورک کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ کو خوبصورتی اور معیار ملتا ھے ایک ساتھ نقشہ سے چابی تک لیگل ایگریمنٹ کے ساتھ دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ھماری سروس فراہم کی جارہی ہے
Izna Maryam Marketing
Zain-ul-Abidin Marketing & Developers
03282000194
09/08/2026
ماشاءاللہ ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے پروجیکٹ کا آغاز ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے ہماری رجسٹرڈ کنسٹرکشن کمپنی کی خدمات حاصل کریں ماہر انجینئر کی زیر نگرانی پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم ورک لیگل ایگریمنٹ کے ساتھ
Izna Maryam Marketing
Zain-ul-Abidin Marketing & Developers
03282000194
゚viralシfypシ゚
゚
07/08/2026
شکر الحمد اللہ کلائنٹ کا اعتماد ھماری کامیابی گرے سٹریکچر کے بعد فنشنگ پروجیکٹ پر کام جاری اگر آپ مکمل گھر یا فنشنگ کروانا چاہتے ہیں تو پھر زین العابدین بلڈرز سے رابط کریں لیگل ایگریمنٹ کے ساتھ دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں
Izna Maryam Marketing
Zain-ul-Abidin Marketing & Developers
03282000194
゚
゚viralシfypシ゚
05/08/2026
کیمیکل پالش خوبصورتی اور معیار ❤️
ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں
Izna Maryam Marketing
Zain-ul-Abidin Marketing & Developers
03282000194
゚
04/08/2026
نئے پروجیکٹ پر کام جاری ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے رابط کریں دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ماہر انجینئر اور پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم نقشہ معیار اور کوالٹی کی ضمانت ھے
دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں جدید طرز کی کنسٹرکشن کیلئے ہماری رجسٹرڈ کنسٹرکشن کمپنی کی خدمات حاصل کریں نقشہ سے چابی تک لیگل ایگریمنٹ کے ساتھ ماہر انجینئر کی زیر نگرانی پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم ورک 🤙👍
پروفیشنل پریکٹس یہ ہے کہ پلستر باہر (External Plaster) سے شروع کیا جائے، پھر اندر (Internal Plaster) کیا جائے۔
اس کی چند اہم وجوہات ہیں:
1. باہر کا پلستر پہلے ہونے سے اینٹوں کی دیواریں بارش اور نمی سے محفوظ ہو جاتی ہیں۔
2. اگر بارش آ جائے تو بغیر پلستر والی دیوار زیادہ پانی جذب کرتی ہے۔
3. بیرونی پلستر مکمل ہونے کے بعد اگر کہیں بارش یا پانی کی لیکج ہو تو اسے اندرونی پلستر سے پہلے ہی درست کیا جا سکتا ہے۔
4. اگر پہلے اندر پلستر کر دیں اور بعد میں باہر کام ہو، تو پانی، سیمنٹ یا مزدوروں کی آمدورفت سے اندر کی فنشنگ خراب ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
کیورنگ (Curing) بہتر ہوتی ہے
5. بیرونی پلستر کی مناسب کیورنگ ہو جاتی ہے، پھر اندرونی پلستر آرام سے کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ تعمیرات، آرکیٹیکچر اور انجینئرنگ سے متعلق مزید مفید معلومات چاہتے ہیں تو ہمارے پیج کو Follow کریں۔
ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے رابط کریں دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں
Izna Maryam Marketing
Zain-ul-Abidin Marketing & Developers
03282000194
゚viralシfypシ゚
01/08/2026
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ گرے سٹریکچر مہنگا ھے مگر حقیقت میں فنشنگ پر زیادہ خرچہ ھوتا ھے گرے سٹریکچر تو سیدھا کام اور معیار کی بنیاد ھے فنشنگ کے کام میں بہت باریکی اور خوبصورتی و معیار مالک کی پسند اور بجٹ کو ایک خاص ترتیب سے چلانا پڑتا ھے اس وجہ سے ھمارا مشورہ یہی ہے کہ گھر ہمیشہ ماہر انجینئر کی زیر نگرانی تعمیر کروائیں پورے پاکستان میں ھم نے کام نہیں کرنا لیکن مشورہ اچھا دینا چاہیئے تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ھو ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے رابط کریں دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں
Izna Maryam Marketing
03282000194
゚viralシfypシ゚
31/07/2026
بارشوں کا سیزن ہے، اگر کنکریٹ کرتے ہوئے بارشِ ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے۔؟
1. اگر کنکریٹ ڈالنے کے دوران ہلکی بارش شروع ہو جائےفوری طور پر پلاسٹک شیٹ یا ترپال (Tarpaulin) سے تازہ کنکریٹ کو ڈھانپ دیں۔کنکریٹ ڈالنے کا عمل صرف اسی صورت جاری رکھیں جب بارش بہت ہلکی ہو اور سطح پر پانی جمع نہ ہو۔اضافی پانی کو کنکریٹ میں مکس نہ ہونے دیں۔
2. اگر تیز بارش شروع ہو جائےکنکریٹ ڈالنے کا کام فوراً روک دیں۔تازہ کنکریٹ کو مکمل طور پر واٹر پروف شیٹ سے ڈھانپ دیں۔بارش رکنے کے بعد سطح کا معائنہ کریں۔ اگر سطح خراب ہو گئی ہو تو اوپری کمزور تہہ ہٹا کر مناسب مرمت کریں۔
3. اگر کنکریٹ ڈالنے کے فوراً بعد بارش ہو جائےاگر ابھی Initial Setting نہیں ہوئی تو بارش کا پانی سیمنٹ پیسٹ کو بہا سکتا ہے، جس سے Strength کم ہو سکتی ہے۔
سطح کمزور (Dusting) ہو سکتی ہے۔
Finish خراب ہو سکتی ہے۔
اس لیے فوری کور کرنا ضروری ہے۔
4. اگر کنکریٹ سیٹ ہو چکی ہو (تقریباً 4–8 گھنٹے بعد)
ہلکی بارش عموماً نقصان نہیں پہنچاتی۔
بعض اوقات یہ ابتدائی curing میں مددگار بھی ثابت ہوتی ہے، بشرطیکہ پانی کا بہاؤ سطح کو خراب نہ کرے۔
احتیاطی تدابیرکنکریٹ ڈالنے سے پہلے موسم کی پیش گوئی ضرور دیکھیں۔
Site پر ہمیشہ پلاسٹک شیٹ یا ترپال موجود رکھیں۔
بارش کے موسم میں بڑے Slab کی Casting صبح کے وقت کریں تاکہ غیر متوقع بارش کے امکانات کم ہوں۔
تازہ کنکریٹ پر بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیں۔
گھر ہمیشہ ماہر انجینئر کی زیر نگرانی پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم ورک سے تعمیر کروائیں پورے پاکستان میں ھم نے کام نہیں کرنا لیکن مشورہ اچھا دینا چاہیئے تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ھو ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے رابط کریں دریا خان ضلع بھکر روالپنڈی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں
Izna Maryam
03282000194
゚viralシfypシ゚
fans
Address
Office # 7,8 Ground Floor, Abdullah Plaza, Bhakkar Road, Darya Khan District Bhakkar.
Be the first to know and let us send you an email when Izna Maryam Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.