Barkat Wala Bhakkar News برکت والا بھکر نیوز

Barkat Wala Bhakkar News  برکت والا بھکر نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barkat Wala Bhakkar News برکت والا بھکر نیوز, Media Agency, Barkat Wala Tehsil Darya Khan Dist Bhakkar, Darya Khan.

14/08/2026

آپ تمام مسلمانوں کو تمام پاکستانیوں کو ہماری طرف سے یومِ جمعہ اور یوم آزادی مبارک ہو

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ایک مریضہ کو ریحان سرجیکل سنٹر دلیوالا میں اے نیگیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے ...
12/08/2026

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم
ایک مریضہ کو
ریحان سرجیکل سنٹر دلیوالا میں اے نیگیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے خون عطیہ کرنے والے افراد رابطہ کریں
شکریہ
0306 9308030

11/08/2026
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ملکا شیخ ۔گل امیر ۔محمد پرویز احمدلاٹ نمبر 74 المعروف ترین وا...
11/08/2026

صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ملکا شیخ ۔گل امیر ۔محمد پرویز احمد
لاٹ نمبر 74
المعروف ترین والی لاٹ والے نزد گرڈ سٹیشن بستی ( برکت والا)
کے والد
اور ڈرائیور محمد ضمیر عرف مٹھو کے بھائی
سید امیرمالی شیخ (سابقہ لاٹ نمبر 40 والے)
بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
۔جن کی نمازِ جنازہ آج انشاء اللہ شام چھ بجے برکت والا کے جنازہ گاہ میں ہوگی
تمام مسلمانوں سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے شکریہ

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم انا للّٰہ وانا الیہ راجعون حافظ محمد ابتسام  ظہیر (جامع مسجد ذوالنورین اسلام پور چکنمب...
29/07/2026

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
حافظ محمد ابتسام ظہیر
(جامع مسجد ذوالنورین اسلام پور چکنمبر48 ایم ایل کے امام مسجد)
اور محمد لقمان ظہیر کے والد
عبد العزیز (العزیز پبلک سکول والے) کے بھائی
محمد مقبول آرائیں ( جامع مسجد ذوالنورین کے سابقہ امام مسجد) المعروف محمد مقبول مستری
قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
جنکی نماز جنازہ کا آج انشاء اللہ اب سے کچھ دیر بعد چھ بجے چکنمبر48 ایم ایل کراڑی مائینر والے جنازگاہ میں ہوگی۔تمام مسلمانوں سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے
شکریہ

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم انا للّٰہ وانا الیہ راجعون حافظ محمد ابتسام  ظہیر (جامع مسجد ذوالنورین اسلام پور چکنمب...
28/07/2026

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
حافظ محمد ابتسام ظہیر
(جامع مسجد ذوالنورین اسلام پور چکنمبر48 ایم ایل کے امام مسجد)
اور محمد لقمان ظہیر کے والد
عبد العزیز (العزیز پبلک سکول والے) کے بھائی
محمد مقبول آرائیں ( جامع مسجد ذوالنورین کے سابقہ امام مسجد) المعروف محمد مقبول مستری
قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

25/07/2026

صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم محمد صفدر اور ڈرائیور محمد اصغر جٹ کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی تھیں
ان کی رسم قل خوانی قرآن خوانی اور ایصال ثواب کے لئے دعا
اج انشاء اللہ صبح 08:30 بجے ان کے گھر
چک نمبر 48ایم ایل میں ہوگی
تمام مسلمانوں سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے شکریہ

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ،دوستانہ 98 گروپ  کے ہمارے پیارے بھائی اور...
22/07/2026

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
،دوستانہ 98 گروپ کے ہمارے پیارے بھائی اور دوست کلاس فیلو فاروق ابراہیم میوء،
محمد عمران میوء، محمد ارشد ابراہیم میوء (مرحوم) عمران حسن موبائل والے کے بڑے بھائی
محمد حسن ،محمد گوہر کے والد محمد یعقوب میوء بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
جن کی نماز جنازہ
آج مورخہ 22 جولائی 2026
بروز بدھ شام 6 بجے
عیدگاہ شرقی دریا خان میں ادا کی جائے گی
۔تمام مسلمانوں سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے شکریہ

🚨 اہم اطلاع 🚨السلام علیکم تمام دوستوں اور عزیزوں سے گزارش ہے کہ ہمارے  بہت ہی پیارے بھائی اور مخلص دوست محمد آصف سلیم صا...
16/07/2026

🚨 اہم اطلاع 🚨

السلام علیکم
تمام دوستوں اور عزیزوں سے گزارش ہے کہ
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور مخلص دوست
محمد آصف سلیم صاحب کا وٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے

اگر اس موبائل نمبر 03006584426 جو کہ آصف سلیم بھائی کا نمبر ہے
اس نمبر سے آپ کو کسی بھی قسم کا
میسج، کال، OTP، پیسوں کی ڈیمانڈ، یا کوئی مشکوک لنک موصول ہو تو ہرگز جواب نہ دیں اور نہ ہی کوئی معلومات شیئر کریں۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تاکہ مزید لوگ دھوکہ دہی سے محفوظ رہ سکیں۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

15/07/2026

Address

Barkat Wala Tehsil Darya Khan Dist Bhakkar
Darya Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkat Wala Bhakkar News برکت والا بھکر نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category