Allama Nabeel shahzad Almadani

Allama Nabeel shahzad Almadani like page

🌹🌷در مرشد حاضری🌷🌹🚆 لاہور جنکشن سے کراچی کی جانب سفرِ محبت و عقیدت... اپنے مرشدِ کریم کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت کے لیے...
05/06/2026

🌹🌷در مرشد حاضری🌷🌹
🚆 لاہور جنکشن سے کراچی کی جانب سفرِ محبت و عقیدت... اپنے مرشدِ کریم کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت کے لیے روانہ ہیں۔
❤🌹❤
منزل کراچی ہے، مگر دل پہلے ہی درِ مرشد پر حاضر ہے۔
"من قصد بابَ الأحباب وصل" جو اہلِ محبت کے در کا قصد کرے، وہ منزل پا لیتا ہے۔
💓🌷💓
الله پاک اس حاضری کو قبول فرمائے اور فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے۔

دوسری شادی نہ کرنے کا ثواب
05/06/2026

دوسری شادی نہ کرنے کا ثواب

دل کا سفر... درِ مرشد کی طرفالحمدللّٰہ! آج بروز جمعۃالمبارک بمطابق 5 جون 2026/ 19 ذوالحجہ 1447 سن ہجری  درِ مرشد کراچی م...
05/06/2026

دل کا سفر... درِ مرشد کی طرف

الحمدللّٰہ! آج بروز جمعۃالمبارک بمطابق 5 جون 2026/ 19 ذوالحجہ 1447 سن ہجری درِ مرشد کراچی میں شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا ابو البلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔
🌹🌹🌹🌹
یہ محض ایک سفر نہیں بلکہ دل و روح کی تازگی، محبتِ رسول ﷺ کے جذبے کو جِلا بخشنے اور بزرگانِ دین کی نسبتوں سے فیض پانے کا ایک حسین لمحہ ہے۔ ایسے مقامات پر حاضری انسان کو اپنی اصلاح، دین کی خدمت اور سنتوں پر عمل کی نئی ترغیب عطا کرتی ہے۔

الله کریم سے دعا ہے کہ قبلہ سیدی و سندی امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ شفقت تا دیر قائم رکھے، ہمیں ان کی دعاؤں، تربیت اور فیوض و برکات سے ہمیشہ مستفید فرمائے، اور دینِ اسلام کی خدمت اخلاص کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
❤💕❤




31/05/2026

29/05/2026


 #خطبہ  #جمعۃ  #المبارک 29/5/2026
28/05/2026

#خطبہ #جمعۃ #المبارک
29/5/2026

علم کی روشنی
27/05/2026

علم کی روشنی


تمام عاشقان رسول کو عید مبارک
26/05/2026

تمام عاشقان رسول کو عید مبارک


🌹 یوم قربانی کی فضیلت🌹پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اِنَّ اَعْظَمَ ‌الْ...
26/05/2026

🌹 یوم قربانی کی فضیلت🌹
پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اِنَّ اَعْظَمَ ‌الْاَيَّامِ عِنْدَ اللهِ ‌يَوْمُ ‌النَّحْرِ بیشک الله پاک کے ہاں بہت ہی عظمت والا دِن یَوْمُ النَّحْر (یعنی قربانی کا دِن) ہے۔..ابو داؤد، کتاب المناسک، باب فی الھدی اذا عطب قبل ان یبلغ، صفحہ:286، حدیث:1765۔
🌹قربانی کے دن کا افضل ترین عمل🌹

حدیث پاک کی مشہور کتابوں؛ تِرْمذِی و اِبْنِ ماجہ میں مسلمانوں کی پیاری اَمِّی جان حضرت عائشہ صِدِّیقہ، طَیِّبہ طَاہِرہ رَضِیَ اللہ عنہا سے روایت ہے، اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و سَلَّم نے فرمایا: یَوْمُ النَّحْر ( قُربانی کے دِن ) آدمی کے اَعْمال میں سے اللہ پاک کے ہاں سب سے پسندیدہ عَمَل ( قربانی کے جانور کا) خُون بہانا ہے۔ بےشک قربانی روزِ قیامت اپنے سینگوں، بالوں اور کُھروں کے ساتھ لائی جائے گی اور ( قربانی کے جانور کا ) خُون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ پاک کے ہاں بلند مقام پر پہنچ جاتا ہے۔ترمذی، ابواب الاضاحی، باب ما جاء فی فضل الاضحیۃ، صفحہ:383، حدیث:1493۔
🖋التجاء:- 🌷 قربانی کی کھالیں عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کو دیجیے۔

゚viralシ

وضوء ٹوٹنے کے بارے شرعی مسئلہ #وضوء  #زخم  #نجاست    ゚viralシ
24/05/2026

وضوء ٹوٹنے کے بارے شرعی مسئلہ
#وضوء #زخم #نجاست

゚viralシ

Address

Daska
148031

Telephone

+913416705826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Nabeel shahzad Almadani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share