KICS

KICS (Kids Club) Kepler Institute Of Computer & Sciences

Programming, UI & UX Designing ,Accounting ' Peachtree ' Quick Book ' Excel VBA ' Web Developing Front-end / Backend ' VFX Visuel Effects Building ' Autocad 3D-Max ' Sketchup ' Maya visuel graphics rendring ' SEO Digital Marketing Etc..

سچ پوچھیں تو ڈاکٹر ذاکر نائک کے ساتھ اس قوم نے وہی حال کیا ہے جو تقریباً ڈھائی سو سال پہلے شاہ اسماعیل شہید اور سید احمد...
10/10/2024

سچ پوچھیں تو ڈاکٹر ذاکر نائک کے ساتھ اس قوم نے وہی حال کیا ہے جو تقریباً ڈھائی سو سال پہلے شاہ اسماعیل شہید اور سید احمد بریلوی شہید کے ساتھ کیا تھا۔
بقول سید مودودی رحمہ اللہ، کتاب تجدید احیائے دین میں لکھتے ہیں کہ دونوں شاہ صاحبان چونکہ ہندو اکثریتی علاقوں میں رہتے تھے، انہوں نے یہ فرض کر لیا کہ شمال مغربی ہندوستان کے مسلمان (بالاکوٹ اور مانسہرہ) اتنے مضبوط ہونگے وہ جہاد کو سمجھتے ہوں گے اور اسلام کے حوالے سے بھرپور ساتھ دیں گے۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس نکلی۔ شمال مغربی ہندوستان کے مسلمانوں نے سکھوں کا ساتھ دیا یا نیوٹرل بنے رہے اور نتیجتاً شاہ اسماعیل اور سید احمد بریلوی دونوں شہید ہوگئے۔
آج ڈاکٹر ذاکر نائک کے ساتھ بھی ویسی ہی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ میرے خیال میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے پاکستانی مسلمانوں کے بارے میں یہ تصور کیا ہوگا کہ چونکہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے اس لیے یہاں کے لوگ دین کو سمجھتے ہوں گے۔ لیکن جب وہ یہاں آئے تو ان کی حیرانی کی حد نہ رہی کہ یہ لوگ دین سے کتنے دور ہیں۔ ان کے ذہن میں ڈاکٹر اسرار احمد کی مثال تھی ان کے سامنے مفتی تقی عثمانی اور پروفیسر خورشید احمد کی مثال تھی جن سے ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلامک بینکنگ و فائیننس کے حوالے سے علم حاصل کیا جن سے وہ 1991 میں ملاقات کر چکے تھے ذاکر نائیک کو یہی امید تھی کہ پاکستانی معاشرہ دینی لحاظ سے مضبوط ہی ہوگا۔ تبھی اتنے بڑے بڑے علماء لوگ یہاں پیدا ہوتے ہیں
لیکن جب ڈاکٹر ذاکر نائک نے عوامی اجتماعات سے خطاب کیا تو انہیں اندازہ ہوا کہ یہ لوگ تو دین کے بارے میں سطحی علم بھی نہیں رکھتے۔ ایک واقعے میں جب چند بالغ لڑکیوں کو ہجوم میں اسٹیج پر لایا گیا اور نظم و ضبط کا کوئی خیال نہیں رکھا گیا، تو ڈاکٹر ذاکر نائک نے بہتر سمجھا کہ وہ کسی ناخوشگوار حادثے سے بچنے (یعنی کسی خاتون سے غلطی سے بھی دھکم پیل کے دوران ٹچ ہونے سے بچنے ) کے لیے نیچے اتر آئیں۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، حالانکہ ان کا یہ عمل قابلِ تعریف تھا۔
اسی طرح جب ایک خاتون نے سوال کیا کہ پاکستان کے کچھ علاقوں میں اسلامی معاشرہ قائم ہے وہ لوگ نماز پڑھتے ہیں روزے رکھتے ہیں لیکن بچوں کے ساتھ بدفعلی بھی کرتے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائک نے بلکل درست بات کہی اور اسے کہا کہ یہ آپ اسلام کو یا اسلامی معاشرے کو کیوں بدنام کر رہی ہیں؟ یا تو معاشرہ اسلامی معاشرہ ہوگا یا بچوں سے بدفعلی ہوتی ہوگی دونوں ایک ساتھ کیسے ہوسکتے ہیں؟ آپ کا سوال ہی غلط ہے ایسا معاشرہ اسلامی معاشرہ نہیں ہے۔ ( اس کو ایک مثال سے سمجھیں ایک شخص کہتا ہے کہ میں ایک صحت مند معاشرے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ہر دوسرا شخص بیمار رہتا ہے اب اس پر آپ اسے کیا کہیں گے یہی نا یا تو آپکی پہلی بات درست نہیں یا دوسری بات غلط ہے یعنی دونوں باتیں کہ معاشرہ صحت مند بھی ہو اور ہر دوسرا شخص بیمار بھی ہو سوال ہی غلط ہے بلکل اسی طرح ان خاتون صاحبہ کا سوال ہی غلط تھا۔ اس پر ڈاکٹر صاحب نے اس خاتون کو درست معافی مانگنے کا کہا تھا کہ آپ اسلام کو بدنام نہ کریں ایسے معاشرے کو اسلامی معاشرہ مت کہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیل سے جاننے کے لیے سید مودودی کی کتاب خطبات یا اسلام میں عبادت کا تصور ضرور پڑھیں کہ محض نمازیں پڑھنے روزے رکھنے سے کوئی معاشرہ اسلامی معاشرہ نہیں بن جاتا یہ مسلمانوں کی سب سے بڑی غلط فہمی ہے)
اسی طرح جب انہوں نے پاکستان ایئرلائنز کے حوالے سے بات کی تو ان کی بات بالکل درست تھی۔
اس حوالے سے خاص طور پر سوشل میڈیا پر بیٹھے نام نہاد دانشوروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی کہ انہیں دین اور اخلاقیات کا کتنا علم ہے۔ اس سے پتہ چلا کہ یہاں کتنے کند ذہن لوگ موجود ہیں۔
اس کی سب سے بڑی مثال ایک بینڈ باجے بجانے والے گلوکار فخر عالم اور شہباز گل (تحریک انصاف کے راہنما ) کی ہے۔ دونوں موصوف نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی یہ ویڈیو شیئر کی اور بغیر کسی سوچے سمجھے تنقید کے نشتر چلا دیے
وہی ویڈیو جس میں ذاکر نائیک بتا رہے ہیں کہ جب انہیں پاکستان نے اسٹیٹ گیسٹ کے طور پر مدعو کیا تو انہوں نے پی آئی اے سے رابطہ کیا کہ ان کے پاس چھے سو کلو کا سامان ہے جو میڈیا کوریج کے لیے ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او نے فوراً کہا کہ آپ بے فکر رہیں، آپ کو 50 فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔ اس پر ذاکر نائیک نے جواب دیا کہ انہیں یہ ڈسکاؤنٹ نہیں چاہیے، اور اگر وہ اپنے ساتھ چار اور لوگوں کو لے جائیں اور ان کے کوٹے میں فری سامان بھیجیں، تو یہ زیادہ سستا پڑے گا۔ شہباز گل اس پر نہایت نامناسب تبصرہ کرتا ہے کہ
" زاکر نائیک صاحب کی ماڑی قسمت اور مت بھی ماری گئی۔ سوچیں کتنا بڑا آدمی اور کتنی چھوٹی باتیں۔ کیا وقار تھا پاکستان میں ان کا اور دو دن میں کیا سے کیا ہو گئے۔ "
اور وہ خاندانی گلوکار جنرل رانی کا نواسہ فخر عالم پی آئی اے کو مخاطب کرکے کہتا ہے کہ "یہ شخص یعنی ڈاکٹر ذاکر 50% رعایت کیسے حاصل کر سکتا ہے جبکہ ایئرلائن کو بھاری نقصان ہو رہا ہے اور ہم اس کے لیے کوئی خریدار بھی نہیں ڈھونڈ پا رہے؟ نیز، ریاست کو اپنے مہمانوں کا انتخاب سمجھداری سے کرنا چاہیے۔
حقیقت میں، اس معاملے پر ریاست پاکستان کو معافی مانگنی چاہیے تھی اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے تمام اخراجات واپس کرنے چاہیے تھے، کیونکہ وہ بطور ریاستی مہمان بلائے گئے تھے اور ان کے تمام اخراجات حکومتِ پاکستان کو برداشت کرنے چاہیے تھے۔
یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کئی بار اپنی تقریروں میں کہہ چکے ہیں کہ ان کا کوئی ذاتی ذریعہ آمدن نہیں ہے کیونکہ وہ دین کی دعوت کے لیے خود کو وقف کر چکے ہیں اور ان کے تمام اخراجات ان کا خاندان یا ان کا ادارہ اٹھاتا ہے۔ جب وہ دینی سفر کرتے ہیں تو یا تو وہ ملک جو انہیں دعوت دیتا ہے، ان کے اخراجات برداشت کرتا ہے یا ان کا ادارہ۔
اس کو آسان الفاظ میں یوں سمجھیں کہ جماعت اسلامی کا جب کوئی شخص مرکزی امیر بن جاتا ہے جیسا پہلے سراج الحق صاحب تھے اب سراج الحق صاحب معاشی لحاظ سے مڈل کلاس شخص ہیں اور امیر جماعت اسلامی بننے کے بعد تو انہیں اپنا ذاتی کاروبار بھی چھوڑنا پڑا اسی طرح حافظ نعیم الرحمن کو نوکری چھوڑنا پڑی تاکہ وہ اپنا تمام وقت جماعت اسلامی اور دین کا کام کرسکیں ۔ اب کیونکہ اس شخص یا امیر نے اپنا سب کچھ وقف کر دیا ہے تو جماعت اسلامی بطور ادارہ ان کے تمام اخراجات، جیسے ذاتی خرچ، ٹورز، گاڑی کا پیٹرول وغیرہ، برداشت کرتی ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا بھی یہی حال ہے۔ ان کے تمام اخراجات اب ان کے ادارے نے ہی برداشت کیے ہوں گے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو افسوس اس بات کا ہوا کہ جو رقم اس مد میں خرچ ہوئی، وہ رقم دین کے مزید دوسرے کاموں میں استعمال ہو سکتی تھی۔ اور اگر پاکستان، جو ایک اسلامی ملک ہے اور جس نے انہیں بطور ریاستی مہمان بلایا تھا، ان کے اخراجات برداشت کر لیتا، تو اس میں کیا برائی تھی؟
لیکن افسوس، اس قوم کو دین کا بنیادی و سطحی سا علم بھی نہیں ہے، اور یہ ذرا سا بھی گہرائی میں نہیں سوچ سکتی۔ انہیں ایسی سادہ بات بھی سمجھ نہیں آتی، اور ہر کوئی اپنی من مانی باتیں کرنے لگتا ہے۔ پی آئی اے کی بات پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا مذاق بنایا جا رہا ہے، حالانکہ انہیں اس بات پر غور کرنا چاہیے تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا اپنا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ جو کچھ ہے وہ ان کے رشتہ دار یا ادارہ برداشت کرتے ہیں، اور وہ شخص چوبیس گھنٹے دین کی خدمت کے لیے وقف ہے۔
بجائے اس کے کہ ہم ان کے اخراجات برداشت کرتے، ہم شرم سار ہوکر ان کے تمام اخراجات واپس کرتے معذرت کرتے ہم انہیں مذاق کا نشانہ بنا رہے ہیں
یہ سب دیکھ کر ڈاکٹر ذاکر نائک کو احساس ہوا ہوگا کہ پاکستانی عوام دین کے بارے میں کتنا کم فہم اور سطحی علم رکھتے ہیں۔ ذاکر نائیک بھی وہی غلطی کر رہے ہیں جو سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید نے کی تھی، جب انہوں نے سوچا تھا کہ مسلمان دین کا فہم رکھتے ہوں گے۔ اور ساتھ دیں گے
پاکستانی قوم آج بھی وہی رویہ اختیار کیے ہوئے ہے، جیسا کہ ڈھائی سو سال پہلے تھا۔ بلکہ اس سے بھی شاید بدتر
اللہ تعالیٰ ہماری قوم اور حکمرانوں کو ہدایت عطا فرمائے اور دین کا فہم عطا فرمائے۔

Algorithms Soar Creativity Roars
29/09/2024

Algorithms Soar Creativity Roars

29/09/2024
IPS is the name of future
29/09/2024

IPS is the name of future

08/07/2024

1. *PAN* - permanent account number.
2. *PDF* - portable document format.
3. *SIM* - Subscriber Identity Module.
4. *ATM* - Automated Teller machine.
5. *IFSC* - Indian Financial System Code.
6. *FSSAI(Fssai)* - Food Safety & Standards Authority of India.
7. *Wi-Fi* - Wireless fidelity.
8. *GOOGLE* - Global Organization Of Oriented Group Language Of Earth.
9. *YAHOO* - Yet Another Hierarchical Officious Oracle.
10. *WINDOW* - Wide Interactive Network Development for Office work Solution.
11. *COMPUTER* - Common Oriented Machine. Particularly United and used under Technical and Educational Research.
12. *VIRUS* - Vital Information Resources Under Siege.
13. *UMTS* - Universal Mobile Telecommunicati ons System.
14. *AMOLED* - Active-matrix organic light-emitting diode.
15. *OLED* - Organic light-emitting diode.
16. *IMEI* - International Mobile Equipment Identity.
17. *ESN* - Electronic Serial Number.
18. *UPS* - Uninterruptible power supply.
19. *HDMI* - High-Definition Multimedia Interface.
20. *VPN* - Virtual private network.
21. *APN* - Access Point Name.
22. *LED* - Light emitting diode.
23. *DLNA* - Digital Living Network Alliance.
24. *RAM* - Random access memory.
25. *ROM* - Read only memory.
26. *VGA* - Video Graphics Array.
27. *QVGA* - Quarter Video Graphics Array.
28. *WVGA* - Wide video graphics array.
29. *WXGA* - Widescreen Extended Graphics Array.
30. *USB* - Universal serial Bus.
31. *WLAN* - Wireless Local Area Network.
32. *PPI* - Pixels Per Inch.
33. *LCD* - Liquid Crystal Display.
34. *HSDPA* - High speed down-link packet access.
35. *HSUPA* - High-Speed Uplink Packet Access.
36. *HSPA* - High Speed Packet Access.
37. *GPRS* - General Packet Radio Service.
38. *EDGE* - Enhanced Data Rates for Globa Evolution.
39. *NFC* - Near field communication.
40. *OTG* - On-the-go.
41. *S-LCD* - Super Liquid Crystal Display.
42. *O.S* - Operating system.
43. *SNS* - Social network service.
44. *H.S* - HOTSPOT.
45. *P.O.I* - Point of interest.
46. *GPS* - Global Positioning System.
47. *DVD* - Digital Video Disk.
48. *DTP* - Desk top publishing.
49. *DNSE* - Digital natural sound engine.
50. *OVI* - Ohio Video Intranet.
51. *CDMA* - Code Division Multiple Access.
52. *WCDMA* - Wide-band Code Division Multiple Access.
53. *GSM* - Global System for Mobile Communications.
54. *DIVX* - Digital internet video access.
55. *APK* - Authenticated public key.
56. *J2ME* - Java 2 micro edition.
57. *SIS* - Installation source.
58. *DELL* - Digital electronic link library.
59. *ACER* - Acquisition Collaboration Experimentation Reflection.
60. *RSS* - Really simple syndication.
61. *TFT* - Thin film transistor.
62. *AMR*- Adaptive Multi-Rate.
63. *MPEG* - moving pictures experts group.
64. *IVRS* - Interactive Voice Response System.
65. *HP* - Hewlett Packard.
*Do we know actual full form of some words???*
66. *News paper =*
_North East West South past and present events report._
67. *Chess =*
_Chariot, Horse, Elephant, Soldiers._
68. *Cold =*
_Chronic Obstructive Lung Disease._
69. *Joke =*
_Joy of Kids Entertainment._
70. *Aim =*
_Ambition in Mind._
71. *Date =*
_Day and Time Evolution._
72. *Eat =*
_Energy and Taste._
73. *Tea =*
_Taste and Energy Admitted._
74. *Pen =*
_Power Enriched in Nib._
75. *Smile =*
_Sweet Memories in Lips Expression._
76. *etc. =*
_End of Thinking Capacity_
77. *OK =*
_Objection Killed_
78. *Or =*
_Orl Korec (Greek Word)_
79. *Bye =*♥
_Be with you Everytime._
*share these meanings as majority of us don't know*👌👌👌👌👌👌👌👌omer

https://www.youtube.com/watch?v=nCl6DVD5NPo
02/07/2024

https://www.youtube.com/watch?v=nCl6DVD5NPo

Hi, My Name IS Omer Musa!I am a Professional Programmer, Graphic Designer, VFX Motion Graphics & Writer. Software Engineering & Graphic Art is my Career. Thi...

Address

Daska
Daska
092

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 11:00

Telephone

+923127111488

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KICS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KICS:

Share