06/06/2020
ارسلان ولد رفاقت سکنہ بھکڑے والی جومورخہ5جون 2020 کورونا وائرس سے گھر میں ہی فوت ہو گیا اور اُس کی فیملی اسے گھر میں مرے ہوئے چھوڑ کر بھاگ گی۔بذریعہ آصف حسنین (اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ)تنویر احمد مغل کو اطلاع ملتے ہی اپنی ٹیم خلق محمدی فاؤنڈیشن/ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے ہمراہ گاؤں پہنچے تو گاؤں کا بھی کوئی افراد جنازہ میں شامل نہ ہوا۔ٹیم نے خودمیت کو غسل دیا اور
تدفین کی۔