Navi Taazi

Navi Taazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Navi Taazi, Social Media Agency, Iskanderabad, Daud Khel.

04/07/2024

Pls Follow& Share

02/07/2024

انسانیت ابھی زندہ ہے جہاں سندھ میں ایک جاہل زمیندار نے ایک اونٹ کو کھیت میں جانے پر اس کی ٹانگ کاٹ دی ۔وہیں دوسری طرف دیکھیں عید کے دن سیرو تفریح پر آئے ہوے کچھ نوجوان جنہوں نے روہی کے ریگستان میں شدید گرمی میں دلدل میں کئی دنوں سے پھنسے ہوئے ایک اونٹ کو دیکھا اور اس کو ریسکیو کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی پہلے اسےکھانا پانی دیا اور آخر کار اونٹ کو کئی گھنٹوں کی محنت سے با حفاظت دلدل سے نکال لیا اسے کہتے ہیں انسانیت۔۔ سلام ان جوانوں پر❤️❤️❤️

02/07/2024

ضلع میانوالی بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل😪😪
دلیلی والا موسی خیل
میں بھائی نے بھائی کو مار دیا

02/07/2024

لاہور مہندی کی تقریب میں دلہا کے دوستوں کی فاٸرنگ سے سولہ سالہ لڑکی جاں بحق

01/07/2024

عقل کے اندھے ۔۔اب یہ کیا ہے یہ کلیر چھکا تھا ۔بڑا افسوس ہوا ۔جان بوج کر افریقہ کو ہار وایا گیا ۔۔

Address

Iskanderabad
Daud Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Navi Taazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share