02/08/2026
⛔️⛔️⛔️
*ہم نے ہجرت کی، پاکستان نے ہمیں عزت دی، ہماری نمائندگی کوئی انتشاری جتھا نہیں چھین سکتا، کشمیری مہاجر کی رائے*
⭕️ جموں کشمیر کے مہاجر پاکستان میں بھی ہیں اور آزاد کشمیر میں بھی، کالعدم ایکشن کمیٹی کا انتشار اور تقسیم ملک دشمن مذموم ایجنڈے کیلئے ہے۔ *ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں، بلاشبہ کشمیر بنے گا پاکستان۔*