Ayan Kiryana Store

Ayan Kiryana Store You can purchase everything you need on daily bases and we graunteed you 100% original products available on our store.

السلام وعلیکم
13/02/2026

السلام وعلیکم

09/02/2024

جیتنے والے تمام اُمیدواروں اور سپورٹران کو مبارک ہو۔ اللہ پاک ہمارے وطن کی بہتری اور حفاظت فرماۓ۔ آمین۔

25/09/2023
18/09/2023

دوستوں سے گزارش بے فوراً یہ پوسٹ لگاٸیں اور دل خوش کر دیں
‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

17/09/2023

سچ پوچھیں تو آج سری لنکا نے ایشیا کپ کرکٹ کی تاریخ کا کباڑا کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں پر بھی آرے چلاۓ ہیں۔
🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵

13/09/2023

فواد حسن فواد کی نگران کابینہ میں شمولیت سے یہ ثابت ہوگیا کہ یہ نگران نہیں بلکہ ن لیگ کی حکومت ہے۔
(دیرینہ اتحادی) سید خورشید شاہ۔
ایسے لوگ پتہ نہیں کہاں سے آتے ہیں؟

02/09/2023

Happy Birthday My dear Son
Malik Ayan Ahmad.
I pray from the bottom of my heart that may Allah grant you a long life and may success kiss your feet. Amen

24/08/2023

تاریخ ہمیشہ گواہ رھے گی امریکہ سے زیادہ افغانستان کو نسیم شاہ نے نقصان پہنچایا ھے 🤪😁

24/08/2023

چھوٹے بڑے تمام سرکاری دفاتر سے A.C اتارے جائیں تاکہ سرکاری دفاتر کے دروازے عوام جیسے کیڑے مکوڑوں کے لیے کھل سکیں۔

24/08/2023

تمام سرکاری افسران بشمول واپڈا، وزیران، مشیران، سے تمام قسم کی مراعات اور پروٹوکول واپس لیئے جائیں تاکہ عوام کچھ سکھ کا سانس لے سکیں۔

24/08/2023

تحصیل کوٹ چھٹہ کے صحافی بھائی بجلی بلوں کے خلاف عوام کی آواز کیوں نہیں بن رہے ؟

Address

Notak Mahmid
Dera Ghazi Khan
32100

Telephone

+923176627733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan Kiryana Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayan Kiryana Store:

Share