Al TAJ Online Graphics

Al TAJ Online Graphics Highly creative and multi-talented Graphic Designer with 10 years extensive experience in multimedia

ابھی گھر بیٹھے ایک فون کال یا میسج پر اپلائی کروائیں۔مزید ڈیٹیل کے لیے نیچے دیے گئے چینل کے لنک پر کلک کرکے دیکھ لیں۔ او...
19/04/2024

ابھی گھر بیٹھے ایک فون کال یا میسج پر اپلائی کروائیں۔
مزید ڈیٹیل کے لیے نیچے دیے گئے چینل کے لنک پر کلک کرکے دیکھ لیں۔
اورمزید نئی جاب ایڈز کے لیے چینل کو فالو بھی کرلیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaDcDrW30LKHoDQvGi2S

*PUNJAB PUBLC SERVICE COMMISSION**پی پی ایس سی*انٹیلجینس آفیسر کی آپلئی کے لیے آج لاسٹ ڈیٹ ہےLast Date to Apply 18-03-20...
17/03/2024

*PUNJAB PUBLC SERVICE COMMISSION*
*پی پی ایس سی*
انٹیلجینس آفیسر کی آپلئی کے لیے آج لاسٹ ڈیٹ ہے
Last Date to Apply 18-03-2024
بی اے بیس پر 43 سیٹیس
عمرکی حد 40 سال تک
ڈیٹیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے چینل کو فالو کریں

کی تفصیل آپکے سامنے اجائیگی۔ شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaDcDrW30LKHoDQvGi2S

12/02/2024

کیا آپ کی عمر 18 سال ہو گئی ہے؟
اپنا شناختی کارڈ بنوائیں - اپنی شناخت منوائیں

اٹھارہ سال عمر ہونے پر 60 دن کے اندر شناختی کارڈ بنوانا صرف آپ کی قانونی ذمہ داری ہی نہیں بلکہ اپنی شناخت منوانے اور پاکستانی شہری کے طور پر اپنے تمام حقوق یقینی بنانے کے لئے بھی لازم ہے۔

آج ہی قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں) اور اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بنوائیں
ڈیلی جابز ایڈ کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔👈
ALTAJ PHOTOSTAT 📌D.G.KHAN (03338595570)📢
https://whatsapp.com/channel/0029VaDcDrW30LKHoDQvGi2S

پنجاب پولیس جاب الرٹ 📣صوبہ پنجاب کے ایسے سب مرد اور خواتین جی کی عمر 18 سے 22سال ہیں اور تعلیم کم سے کم میٹرک اور زیادہ ...
31/01/2024

پنجاب پولیس جاب الرٹ 📣
صوبہ پنجاب کے ایسے سب مرد اور خواتین جی کی عمر 18 سے 22سال ہیں اور تعلیم کم سے کم میٹرک اور زیادہ سے زیادہ جتنی ہو پنجاب پولیس کا حصہ بن سکتے ہیں..
اپلائی کا عمل 3 فروری 2024سے شروع ہو گا. مزید معلومات کے لئے خواہش مند حصرات اپر دیا گیا اشتہار ملاحظہ فرمائیں....
مزید معلومات اور اپڈیٹ کے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریے٠آن لائن اپ کے لیئے التاج فوٹوسٹیٹ پر تشریف لائیں
ہماراکنٹیکٹ نمبر یہ ہے۔ 03338595570
مزید ڈیٹیل کے لیے چینل کے لِنک پر کلک کریں اور مکمل تفصیلات دیکھیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaDcDrW30LKHoDQvGi2S/287

28/01/2024

**میٹرک بیس پر پاک نیوی میں بھرتیوں کا آغاز**
مروجہ تنخواہ اور الاؤنسز کے علاوہ ملازمت کے دوران اور ریٹائر منٹ پر پرکشش مراعات اور سہولیات مہیا کی جاتی ہیں ۔ چند ایک درج ذیل ہیں : ملازمت کے دوران مفت کھانا، رہائش اور یونیفارم دوران ملازمت انشورنس کا تحفظ کورسز اورڈیپوٹیشن پر بیرون ملک جانے کے مواقع شادی کے بعد فیملی رہائش / الاؤنس اور دیگر مراعات ہوائی جہاز اور ریل کے سفر میں 50 فیصد رعایت والدین، بیوی اور بچوں کا ملٹری انیوی کے ہسپتالوں میں مفت علاج بچوں کیلئے بہترین تعلیمی سہولیات ایس ایس جی (نیوی) کیلئے 40 فیصد اضافی الاؤنس اور راشن ریٹائرمنٹ کے بعد بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع
آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ11 فروری 2024اورآن لائن اپلائی کے لیئے التاج فوٹوسٹیٹ پر تشریف لائیں
ہماراکنٹیکٹ نمبر یہ ہے۔ 03338595570
مزید ڈیٹیل کے لیے چینل کے لِنک پر کلک کریں اور مکمل تفصیلات دیکھیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaDcDrW30LKHoDQvGi2S/286

Address

AL TAJ PHOTOSTAT BLOCK NO. 01 NEAR IRSHAID NOHI PARK DERA GHAZI KHAN
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al TAJ Online Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share