Saeed Marketing Hub

Saeed Marketing Hub Elevating your Digital success! Let's conquer social media together.
(4)

اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد  #درود  #مسلم   #جمعہ
12/12/2025

اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
#درود #مسلم
#جمعہ

آج مدینہ رو پڑا تھا !!!! کاش وہ منظر ہم اپنی آنکھوں سے نہ دیکھتےکاش وہ دیواریں ہمیشہ کھڑی رہتیںجو سادگی، زہد اور عشقِ رس...
25/11/2025

آج مدینہ رو پڑا تھا !!!!
کاش وہ منظر ہم اپنی آنکھوں سے نہ دیکھتے
کاش وہ دیواریں ہمیشہ کھڑی رہتیں
جو سادگی، زہد اور عشقِ رسول ﷺ کی خاموش گواہ تھیں۔
وہ حجرے جہاں وحی اُترتی تھی، جہاں ازواجِ مطہراتؓ کے دلوں میں ایمان کی خوشبو بسا کرتی تھی
آج انہدام کے حکم کی زد میں آ گئے تھے
اور مدینہ، مدینہ واقعی رو پڑا تھا۔

ولید بن عبدالملک (96ھ) کے دورِ خلافت میں جب مسجدِ نبوی ﷺ کی توسیع کی ضرورت پیش آئی تو مدینہ کے گورنر حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کو فرمان بھیجا گیا کہ ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن کے مبارک حجرے منہدم کر کے مسجد میں شامل کر دیے جائیں۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے مدینہ کے اہلِ علم، مشائخ اور عام شہریوں کو جمع کیا اور خلیفہ کا مراسلہ پڑھ کر سنایا۔ سننے والوں کے دل دہل گئے۔ مدینہ کی فضا پر غم طاری ہو گیا آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔
لوگ روتے ہوئے کہنے لگے:
یہی وہ حجرے ہیں جن کی چھتیں کھجور کے پتوں سے، دیواریں مٹی اور دودھ سے لپی ہوئی ہیں، دروازے ٹاٹ کے بنے ہیں۔ کاش یہ اسی حالت میں رہیں تاکہ لوگ رسولِ اکرم ﷺ کی سادگی کو دیکھ کر عبرت پکڑیں۔
صحابیٔ رسول حضرت سَہل بن حُنَیفؓ نے درد بھرے لہجے میں فرمایا:
کاش انہیں یوں ہی رہنے دیا جاتا تاکہ لوگ جان لیں کہ اللہ نے اپنے حبیب ﷺ کے لیے دنیا کے خزانوں کے باوجود فقر و زہد کو پسند فرمایا۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے اہلِ مدینہ کی رنجیدہ درخواست خلیفہ ولید تک پہنچائی مگر فیصلہ برقرار رکھا گیا۔ حکم بجا لانا ناگزیر تھا، اور جب انہدام کا آغاز ھو
تو پورا مدینہ چیخ اٹھا۔
فضا سسکیوں سے بھر گئی۔
اور اہلِ مدینہ ایسے روئے،
جیسے اُس دن روئے تھے جب رسول اللہ ﷺ نے وصال فرمایا تھا۔
> (البداية والنهاية لابن كثير، ج 12، ص 413 — بتصرف)

05/11/2025

‏سوڈان کے مظلوموں کی حمایت کرنا بالکل ویسا ہی ایک لازمی دینی اور اخلاقی فریضہ ہے جیسا کہ غزہ کے لوگوں کی حمایت کرنا

پوری دنیا میں تمام مسلمانوں کے جان و مال اور انکی عزت و آبرو کی حرمت اور قدر و قیمت یکساں ہے، جغرافیائی سرحدوں سے قطع نظر،

ایک مسلمان کا درد پوری امت کا درد ہے!

Join Now ...!!! Come 🫴🏻 and success 💪🏻 you're Business
14/12/2024

Join Now ...!!! Come 🫴🏻 and success 💪🏻 you're Business

04/12/2024

Come To Allah 🙏🏻

یقینی بنائیں کہ آپ کا کاروبار ہماری مدد سے ترقی کرے!✅ سوشل میڈیا مینجمنٹ✅ سوشل میڈیا مارکیٹنگ✅ فیس بک/انسٹاگرام فالوورز✅...
04/12/2024

یقینی بنائیں کہ آپ کا کاروبار ہماری مدد سے ترقی کرے!
✅ سوشل میڈیا مینجمنٹ
✅ سوشل میڈیا مارکیٹنگ
✅ فیس بک/انسٹاگرام فالوورز
✅ سیلز میں اضافہ
✅ کلائنٹس کے ساتھ مؤثر رابطہ

آج ہی رابطہ کریں: 0310 0665016

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923100665016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Marketing Hub:

Share