Muhammad Adnan

Muhammad Adnan Provides Services to help Businesses and organizations Promote their Products, Services, or Brand...

بغیر ایڈوانس پیمنٹ اوریجنل ایکٹو پاکستانی فالوورز حاصل کریں!    کمنٹ سیکشن میں  کام کی تسلی کر لیں 🤩💥🎉
18/02/2025

بغیر ایڈوانس پیمنٹ اوریجنل ایکٹو پاکستانی فالوورز حاصل کریں! کمنٹ سیکشن میں کام کی تسلی کر لیں 🤩💥🎉

Are you Looking for Social Media Ad Services in Affordable Price? We are here for your Business Sales & to get More Clie...
18/02/2025

Are you Looking for Social Media Ad Services in Affordable Price? We are here for your Business Sales & to get More Clients 💻💸📈👍💼

18/02/2025

کیا آپ بھی کسٹمر کو تلاش کرہے ہیں ۔۔۔لکین آپ کا کسٹمر تو ان لائن ہوتا ہے تو کیا آپکا کاروبار بھی آن لائن ہے؟؟؟

18/02/2025

All business owners

18/02/2025

Testing

18/02/2025

بغیر ایڈوانس پیمنٹ اوریجنل ایکٹو پاکستانی فالوورز حاصل کریں! کمنٹ سیکشن میں کام کی تسلی کر لیں

اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ پر پیسہ خرچ کرنا بے حد ضروری ہے۔۔عموما یہ سمجھا جاتا ہے کہ آن لائن بزنس کے لیے پیج بنانا، کبھی ...
13/02/2025

اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ پر پیسہ خرچ کرنا بے حد ضروری ہے۔۔عموما یہ سمجھا جاتا ہے کہ آن لائن بزنس کے لیے پیج بنانا، کبھی کبھار پوسٹس کردینا کافی ہوتا ہے۔۔حالانکہ ایسا قطعاً نہیں ہے۔۔آن لائن بزنس پر بھی اتنی ہی محنت ہوتی ہے جتنی کسی فزیکل سٹور کی مارکیٹنگ پر۔۔آپ شاپ رینٹ پر لیتے ہیں۔۔پروڈکٹس پر لاکھوں خرچ کرتے ہیں۔۔شاپ کی سیٹنگ پر پیسے خرچ کرتے ہیں۔۔یوں کم سے کم بھی دس پندرہ یا بیس لاکھ خرچ کرکے آپ ایک چھوٹا سا بزنس بلڈ کرتے ہیں۔۔اور لگی بندھی سیل سے آغاز کرتے ہیں۔۔

مگر اس کے مقابلے میں آن لائن آپ فری میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بناتے ہیں۔۔اور چند پوسٹس لگا کر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ ہمیں بے تحاشا سیلز ملیں گی۔۔یہ رویہ غلط ہے۔۔پیسے تو خرچ کرنے ہوں گے۔۔برینڈنگ پر بھی، ہائپ پر بھی اور سیلز پر بھی۔۔ہمارے پاس جتنے کلائنٹس آتے ہیں ان میں سے ننانوے فیصد کی سوشل میڈیا پریزینس زیرو ہوتی ہے۔۔حالانکہ پروڈکشن پر وہ کئی لاکھ لگا چکے ہوتے ہیں۔۔اور اب منتظر ہوتے ہیں کہ کوئ معجزہ ہو اور سیلز آنا شروع ہوجائیں ۔۔۔دیکھیں بھئی۔۔ایسا تو ممکن نہیں ہے۔۔

آپ کو دل بڑا کرنا ہوگا۔۔اگر چھوٹا کاروبار ہے تو تین لاکھ۔۔اور بڑا ہے تو پانچ سے دس لاکھ مارکیٹنگ کے لیے الگ رکھنے ہوں گے۔۔یہ پہلے تین ماہ کی مارکیٹنگ کا بجٹ ہے لیکن یہی بجٹ آپ کو اتنی سیلز جنریٹ کردے گا کہ اگلا بجٹ آپ کا بزنس خود جنریٹ کرسکے گا ان شاءاللہ
فیس بک کو ہی دیکھ لیجیۓ ۔۔۔بلینز میں اس کے یوزر ہیں۔۔بچہ بچہ اس کا نام جانتا ہے۔۔مگر پھر بھی آپ یوٹیوب اوپن کریں تو فیس بک کے اشتہار سامنے آرہے ہیں۔۔گوگل ایڈز۔۔پیڈ ایڈز۔۔کیوں؟؟؟ وہ پاگل ہیں؟؟ یا ساری بڑی کمپنیاں۔۔۔جو اربوں کا پرافٹ ہوتے ہوۓ بھی مسلسل مارکیٹنگ پر خرچ کرتی ہیں؟ ہرگز نہیں۔۔یہ سیلز کی دوڑ ہے۔۔آپ کو مسلسل کامیاب رہنا ہے۔۔ان رہنا ہے تو خرچ تو کرنا پڑے گا۔۔کیوں کہ مارکیٹنگ آپ کے اور آپ کے گاہکوں کے درمیان پل کا کام کرتی ہے۔۔پل نہیں بنائیں گے۔۔تو آپ ایک کنارے اپنی پروڈکٹس/سروسز لے کر کھڑے ہوں گے اور آپ کی آڈینس دوسری جانب آپ سے منہ موڑ کر کھڑی ہو گی۔‌

فیصلہ آپ کا ہے۔۔✔️

سلامت رہیں

سدرہ نسیم

06/02/2025
06/02/2025

Your competitors are running ads - why aren't you? 🤔💡📈Are you Looking for Social Media Ad Services in Affordable Price? We are here for your Business Sales & to get More Clients

22/01/2025

پاکستان میں لوگ مارکیٹنگ کو بوجھ سمجھتے ہیں
جب کہ مارکیٹنگ کرنے والے برانڈ کہاں سے کہاں پنچ گئے

05/01/2025

Our innovative marketing strategies deliver measurable results to grow your business and make an impact.📲 Let’s work together—reach out today!"

05/01/2025

What is marketing 🤔💡📈?

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share