Adviser & Dealer

Adviser & Dealer Assalam-o-Alaikum! We'll advise the best quality items, So that you can deal with the suitable price

How much do you know about AI (Artificial Intelligence)🤔Asifullah Khan
22/09/2023

How much do you know about AI (Artificial Intelligence)🤔
Asifullah Khan

السلام علیکم! کوئی شارٹ کٹ محنت اور رجوع اللہ ہی پہلا اور آخری حل ہے۔         Asifullah Khan منیشے یوشع
22/09/2023

السلام علیکم! کوئی شارٹ کٹ محنت اور رجوع اللہ ہی پہلا اور آخری حل ہے۔

Asifullah Khan منیشے یوشع

19/09/2023

Learn to express, not impress.
Said by Hisham Sarwar

18/09/2023

جب تک آپ خود کو چیلنج نہیں کرتے، بات نہیں بننے والی

آپکو سمجھنا ہے کہ،

- آپکو زمہ داری ُاٹھانی ہے
- آپ نے ہنر سیکھنا ہے
- آپ نے سیکھنے کے بعد ُاس کام میں ماہر بننا ہے
- انگریزی کی کہاوت ہے “practice makes one perfect”
- کامیابی راتوں رات نہیں ملتی
- صبر کا پھل میٹھا
- اپنے competition کو مکمل study کریں
- نیت اچھی رکھیں، دوسروں کی کامیابی میں خوش ہوں
- صدقہ، خیرات دینے کی عادت ڈال لیں، ایسے جیسے آپکو کھانا کھانے، سونے کی عادت ہے
- والدین کی، لوگوں کی دعائیں لیں
- آمدنی کے مختلف طریقے ڈھونڈیں
- کامیاب لوگوں کی صحبت اختیار کریں
- نماز پڑھیں، قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں
- ﷲ سے ایسے مانگیں، جیسے مانگنے کا حق ہے

ﷲ ہم سب کو کامیاب کریں
آمین
منقول از
Hisham Sarwar



Asifullah Khan

15/09/2023

فری لانسر بننے سے پہلے!!!
آج کل ہر کسی کو آن لائن پیسہ کمانے کا شوق ہے، ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں فری لانسر بن کر لوگوں کو اپنی خدمات دوں۔۔۔لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا کہ بحیثیت فری لانسر میری ذمہ داریاں کیا ہیں؟ مجھے اپنی سروسز ڈیلیور کرتے ہوئے کن ویلیوز کا خیال رکھنا چائیے؟ اگر نہیں تو آئیے فری لانسنگ کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے جناب Hisham Sarwar صاحب کی یہ سات ویڈیوز ضرور سنئیے جن میں انہوں نے بہت وضاحت سے اور کھل کر ان تمام ویلیوز کو ایکسپلور کیا ہے جو بحیثیت فری لانسر ہماری ذمہ داریاں ہیں۔۔۔۔
یہ سات ویڈیوز کی محض ایک پلے لسٹ ہی نہیں بلکہ ان ویڈیوز کا ایک ایک جملہ آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہے۔۔۔۔۔
ایک گھنٹے کا وقت نکال کر ضرور دیکھئے!!!
پورا دیکھئیے!!!
ان کے ایک ایک لفظ کو اپنے اندر اتارئیے!!!
اور پھر سوچئیے کہ مجھے فری لانسنگ کے اس گہرے سمندر میں کیسے تیرنا ہے!!!!
نوٹ: پلے لسٹ کا یوٹیوب لنک پہلے کمنٹ میں!!!!!


منیشے یوشع Asifullah Khan

Free enrollment in YouTube SEO course.Thanks ❤️🌹عبدالہادی چوہدری Asifullah Khan
07/09/2023

Free enrollment in YouTube SEO course.
Thanks ❤️🌹
عبدالہادی چوہدری
Asifullah Khan

02/09/2023

Got 586/800 Marks in MA (Urdu) from Gomal University Dera Ismail Khan
الحمد للّٰہ!!!

Let’s Take a Powerful Step to Get Digitalize!!!کیا آپ اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟اپنے کاروبار کو آن لائن دنیا...
24/08/2023

Let’s Take a Powerful Step to Get Digitalize!!!
کیا آپ اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟
اپنے کاروبار کو آن لائن دنیا میں منتقل کرنا چاہتے ہیں؟
اپنا بزنس پروموٹ کرنا چاہتے ہیں؟
اپنے ویب سائٹ پر ٹریفک لانا چاہتے ہیں؟
اپنے یوٹیوب چینل کو پروموٹ کرنا چاہتے ہیں؟
تو پریشان ہونا چھوڑیئے!!!
ہم آپ کے بزنس کو پروموٹ کرنے میں آپ کے ہم قدم ہیں۔
ہماری خدمات حاصل کرکے سوشل میڈیا کے ذریعے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں کاروبار کے نئے مواقع تلاش کرسکتے ہیں۔
Our Services:
Your Brand/Business Awareness
Business Page Creation & Optimization
Content Creation
Attractive Post Designing About Your Business/Brand
Customer Engagement
School/College Admission Campaign
Real Estate Leads Generation
Website Traffic
Fiverr Gig Promotion
Page Likes
Page Followers
Digitalize & Grow Your Business!!!

Let’s Take a Powerful Step to Get Digitalize!!!کیا آپ اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟اپنے کاروبار کو آن لائن دنیا...
23/08/2023

Let’s Take a Powerful Step to Get Digitalize!!!
کیا آپ اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟
اپنے کاروبار کو آن لائن دنیا میں منتقل کرنا چاہتے ہیں؟
اپنا بزنس پروموٹ کرنا چاہتے ہیں؟
اپنے ویب سائٹ پر ٹریفک لانا چاہتے ہیں؟
اپنے یوٹیوب چینل کو پروموٹ کرنا چاہتے ہیں؟
تو پریشان ہونا چھوڑیئے!!!
ہم آپ کے بزنس کو پروموٹ کرنے میں آپ کے ہم قدم ہیں۔
ہماری خدمات حاصل کرکے سوشل میڈیا کے ذریعے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں کاروبار کے نئے مواقع تلاش کرسکتے ہیں۔
Our Services:
Your Brand/Business Awareness
Business Page Creation & Optimization
Content Creation
Attractive Post Designing About Your Business/Brand
Customer Engagement
School/College Admission Campaign
Real Estate Leads Generation
Website Traffic
Fiverr Gig Promotion
Page Likes
Page Followers
Digitalize & Grow Your Business!!!

6288323































Adviser & Dealer
Asifullah Khan
Adviser & Dealer
Trusted Food DIKhan

Adviser & Dealer Asifullah Khan
25/07/2023

Adviser & Dealer Asifullah Khan

18/07/2023

Whatsapp New Update..........
واٹس ایپ کی ٹیکسٹ میسیج میں غلطی سے پریشان نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
Asifullah Khan Adviser & Dealer Facebook

Address

Sheikh Yousaf Adda
Dera Ismail Khan
29111

Telephone

+923026288282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adviser & Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adviser & Dealer:

Share