LAWO team Paroa

LAWO team Paroa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LAWO team Paroa, Social Media Agency, d i khan, Dera Ismail Khan.

03/06/2026

Contact inbox

03/06/2026

السلام علیکم تحصیل پروآ!
الحمدللہ، لائف اگین ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس وقت گاؤں ماہڑہ میں زیرِ تعمیر مسجد کے لیے ایک نلکے کی اشد ضرورت ہے۔ اگرچہ مسجد ابھی زیرِ تعمیر ہے، لیکن وہاں نماز کی ادائیگی جاری ہے اور نمازیوں کو وضو کے لیے پانی کی شدید دشواری کا سامنا ہے۔ آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ہم جلد از جلد مسجد میں نلکے کی سہولت فراہم کر سکیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔اسی مقصد کے لیے ہم نے ایک ویلفیئر گروپ بھی بنایا ہے تاکہ تحصیل پروآ میں ہونے والی تمام فلاحی سرگرمیوں، امدادی کاموں اور عوامی خدمت کے منصوبوں سے آپ کو باخبر رکھا جا سکے۔ ہم کوئی بڑی فاؤنڈیشن نہیں بلکہ آپ لوگوں کے تعاون اور اعتماد سے یہ سلسلہ چلا رہے ہیں۔ گروپ جوائن کریں اور اپنے دوستوں کو بھی شامل کریں:
https://chat.whatsapp.com/Gb9WYMvmvao7HuBUuNSN1A
آپ کا تعاون اور اعتماد ہی ہماری طاقت ہے۔
شکریہ
لائف اگین ویلفیئر آرگنائزیشن

03/06/2026

ببر پکہ تحصیل پروآ میں مسجد کو صف مہیا کر دی گئی ہے
LAWO team Paroa &

Address

D I Khan
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LAWO team Paroa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share