Dera Ismail Khan TV

Dera Ismail Khan TV buy and sell all kind of products, buy 2nd hand products, sell 2nd hand products,

24/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے ہسپتال میں 10 روپے کا Drip set بھی دستیاب نہیں! افسوس
اس پر ایکشن لینا چائیے

🔥 فلائی اوور افتتاح — ڈیرہ والوں کے لیے تاریخی جشن! 🚧🎉ان شاء اللہ فلائی اوور کے افتتاح پر 1300 دیگیں چاولوں کی پکائی جائ...
23/08/2026

🔥 فلائی اوور افتتاح — ڈیرہ والوں کے لیے تاریخی جشن! 🚧🎉

ان شاء اللہ فلائی اوور کے افتتاح پر 1300 دیگیں چاولوں کی پکائی جائیں گی! 🍚❤️

📢 طریقہ کار: ہر محلہ اپنی ذمہ داری لے، اپنے محلے کے لوگوں کے لیے دیگ پکائے اور باعزت طریقے سے کھانا کھلائے۔ اس طرح پورا ڈیرہ اسماعیل خان مل کر اس خوشی کو منائے گا۔ ❤️🇵🇰

ڈیرہ والے تیار رہیں، افتتاح ہوگا تو جشن بھی شاندار ہوگا! 🔥🎉

21/08/2026

شہریوں کے ساتھ فراڈ اصلی اور نسلی پلاہ کی حقیقت اب لوگوں کے سامنے انے لگ گئی ہے جو چیز سوشل میڈیا پر دکھاتے ہیں وہ چیز حقیقت میں ہوتی ہی نہیں ہے

21/08/2026

عمران خان صاحب ہسپتال رکنے سے انکار جیل واپس چلے گئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمران خان صرف طبی معائنہ/ٹیسٹ کروا کر واپس جیل جانے پر آمادہ تھے اور ہسپتال میں طویل قیام نہیں چاہتے تھے

Apni rai comments me zarur day
20/08/2026

Apni rai comments me zarur day

Shoraim Swimming Pool Available for booking Contact us 03146930501
17/08/2026

Shoraim Swimming Pool
Available for booking
Contact us 03146930501

Apni rai zarur day is baray me
17/08/2026

Apni rai zarur day is baray me

30/07/2026

بریکنگ نیوز
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس لائنز ڈیرہ میں ب م ڈسپوزل سکواڈ یونٹ کے عنایت اللہ عرف "ٹائیگر" کے کمرے کے قریب واقع مال خانے میں دھ ماکہ کی اطلاع دھماکے کے بعد مال خانے میں موجود ہینڈ گرنیڈ بھی پھٹ گئے،۔ اوردھ ماکے کی شدت کے باعث ب م ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج کے کمرے کی دیواریں اور چھت منہدم ہوئ، جس کے نتیجے میں عنایت اللہ عرف ٹائیگر معمولی زخمی ہوگئے انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Ali Ameen Khan Gandapur Vs Molana Fazul Ur RehmanComment me apni rai zarur day.Dera Ismail Khan TV
28/07/2026

Ali Ameen Khan Gandapur Vs Molana Fazul Ur Rehman
Comment me apni rai zarur day.


Dera Ismail Khan TV

27/07/2026

سول ھسپتال DHQ ڈیرہ اسماعیل خان کے ناگفتہ بہ حالات دیکھیں ۔ تبدیلی سرکار کو ، انکے چیلوں کو ، سابقہ کو ڈوب مرنا چاہئے ۔

ڈی آئی خان مکمل تباہ ہوچکا ہے ، نہ بجلی ، نہ پانی ، نہ تعلیم۔ نہ ھسپتال ، ہر چیز تباہ ہوچکی ہے ۔ !!

Address

City Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Ismail Khan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share