Khalid Baloch

Khalid Baloch ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے پیغام ڈیرہ پیج کو فالو کریں۔

سوشل میڈیا کی اس دنیا میں تازہ ترین حبروں اور تبصروں کے لیے ایک ایسے پیج کی ضرورت ہے جو ان صرورتوں کو پورا کرے.. واقعفت عامہ کے لیے اس کو جائ

لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا 🇵🇰
23/09/2024

لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا 🇵🇰


 ! چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈاکٹر محسن حبیب کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھ...
23/09/2024

!
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈاکٹر محسن حبیب کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی قسم کی صفائی کی شکایات کی صورت میں "پاکستان سٹیزن پورٹل" پر اپنی شکایات فوری درج کروائیں جس کو ادارے کی طرف سے 72 گھنٹے کے اندر اندر حل کر دیا جائے گا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور نے میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔                             ...
22/09/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور نے میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔


الحمداللہ  اللہ پاک کے فضل و کرم سے المعز شوگر ملز لمیٹڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں شوگر بیٹ(چقندر )کا آغاز  کردیا ہے جس میں س...
22/09/2024

الحمداللہ
اللہ پاک کے فضل و کرم سے المعز شوگر ملز لمیٹڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں شوگر بیٹ(چقندر )کا آغاز کردیا ہے جس میں سرکل بائ پاس کے زمیندار جناب جنیداحمد خان گنڈہ پوراسسٹنٹ فوڈ کنٹروولر صاحب کے ایگری فارم پرشوگر بیٹ (چقندر)کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔جس میں المعز انڈسٹریز کےاےجی ایم ایگری جناب ریاض حسین کھرل صاحب اور سینئر کین منیجر جناب نزاکت شہانی صاحب اور جناب سید عابد حسین شاہ صاحب سنئر کین منیجر اور علاقے کے سرکل انچارج عنایت اللہ بلوچ نے شرکت کی
جنید احمد خان صاحب نے اس موقع پر ملز انتظامیہ کو ویلکم کہا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چقندر کی فصل کو متعارف کرانے پر المعز گروپ کے سی ای او جناب نعمان احمد خان صاحب کی کوششوں کو سراہا، اور ملزمینیجمنٹ کی علاقے کے ترقی اور خوشحالی کے لئے احسن اقدامات ۔زمینداروں سے بہتر حسن سلوک پر ان کے سئنیر جنرل مینیجر رانا سجاد کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے نام  اھم پیغام
21/09/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے نام اھم پیغام

 #کشمیریوں کا بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ.یورپ بھرسے کشمیری اقوام متحدہ کے سامنے جمع .                                ゚
21/09/2024

#کشمیریوں
کا بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ.یورپ بھرسے کشمیری اقوام متحدہ کے سامنے جمع .

26 ستمبر سے 1اکتوبر کے درمیان طوفانی بارشوں کی پیشگوئی۔اللہ پاک رحم کرے                           ゚
21/09/2024

26 ستمبر سے 1اکتوبر کے درمیان طوفانی بارشوں کی پیشگوئی۔اللہ پاک رحم کرے

50 سال سے زائد عمر کے تمام سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کا اطلاق صوبوں پر ...
19/09/2024

50 سال سے زائد عمر کے تمام سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اس کا اطلاق صوبوں پر بھی ہوگا۔

 (اصلاح یا سزا)اب ہوگی خیبرپختونخوا حکومت عوام کو جوابدہ! خیبرپختونخوا کے تمام شہری اختیار عوام کا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اپ...
19/09/2024

(اصلاح یا سزا)

اب ہوگی خیبرپختونخوا حکومت عوام کو جوابدہ!

خیبرپختونخوا کے تمام شہری اختیار عوام کا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اپنی رجسٹریشن کریں اور اپنی جائز شکایات ہمیں ارسال کریں. اب یہ اپکا قومی فریضہ ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی طرف سے دیئے گئے اختیار کو مثبت طور پر استعمال کرکے جمہوریت کو مضبوط بنائیں.

آئیں ہم سب ملکر پاکستان کو آئینی، قانونی اور جمہوری طور پر مضبوط کریں. اپنے اختیارات کا استعمال کریں.

خیبر پختونخوا کے تمام رہائشی اور اوورسیز پاکستانی اس ایپ کو فوری ڈاؤنلوڈ کریں۔

اینڈرائیڈ موبائیل لنک:
https://play.google.com/store/apps/details?id=kpitb.ekhtyar

ایپل موبائیل لنک:
https://apps.apple.com/kg/app/ekhtyar/id6602898639

گرافکس میں کیو آر کوڈز دی گئی ہیں جنکی مدد سے بھی آپ لوگ اس ایپ کو گوگل پلے سٹور اور ایپل سٹور سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔



کبھی عرش پر  تو کبھی فرش پر اےغمی عاشقی تیرا شکریہ ہمیشہ وقت ایک جیسا نہیں ہوتا  یہ طیارہ کسی زمانے میں آسمان کی بلندیوں...
18/09/2024

کبھی عرش پر تو کبھی فرش پر اےغمی عاشقی تیرا شکریہ
ہمیشہ وقت ایک جیسا نہیں ہوتا یہ طیارہ کسی زمانے میں آسمان کی بلندیوں پر اٹھتا تھا آج زمین پر دوسری گاڑیوں کا محتاج ہے لہذا انسان کو اس سے بڑا سبق حاصل کرنا چائیے۔۔

Address

CRBC
Dera Ismail Khan

Telephone

+923339977840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share