saraiki students council UAD

saraiki students council UAD saraiki itehad

وقت کا سامراج شور سے نہیں شعور سے خوفزدہ ہوتا ہے-
08/06/2024

وقت کا سامراج شور سے نہیں
شعور سے خوفزدہ ہوتا ہے-

27/10/2023

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان اچ سئیں مخمور قلندری نال تھیونڑ آلے واقعے دی سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس شدید مزمت کریندی ھے مخمور قلندری وسیب دا مانڑ ھن انشاءاللہ بہوں جلد سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس مخمور قلندری دے عزاز اچ
پروگرام رکھے سی
Zindagi Prize App complete bycott🖐️
آرگنائزنگ کمیٹی شیم شیم


Saraiki Student Council Jhelum
Saraiki Student Council Of Arid
Saraiki Students Council FCCU Lahore
Saraiki Students Council-UET-SSC
Saraiki Students council IUB Bahawalpur
Saraikistan Democratic Party
Saraiki Students Council ISRA University Islamabad
Saraiki Students Council BZU Multan
Saraiki Students Council Kfueit
Saraiki Students Council
Saraiki Students Council IIUI -SSC
Saraiki Students Council - University of Haripur
Saraiki Students Alliance
Saraiki Students Council QAU Islamabad
saraiki students council UAD
Saraiki Student Council Punjab University Lahore

11/08/2023
08/08/2023

سپہ سالار اگر ریاست سے طاقتور ہوجاۓ تو یہ ریاست کیلٸے خطرناک ہوتا ہے
خلیفہ دُوم
حضرت عمر فاروق ؓ

💯♥️
02/08/2023

💯♥️

محبوب کی قمیض کی خوشبو سے بینائی لوٹ آتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ بچھڑنے کا دکھ "یعقوب" کے دکھ جیسا ہو
01/08/2023

محبوب کی قمیض کی خوشبو سے بینائی لوٹ آتی ہے
مگر شرط یہ ہے کہ بچھڑنے کا دکھ "یعقوب" کے دکھ جیسا ہو

موجودہ شخص اسلامہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف ہے، اس کو گرفتار کیا گیا کیونکہ کالج میں 5500 لڑکیوں کی فحش ویڈیوز سیکس ٹیبل...
26/07/2023

موجودہ شخص اسلامہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف ہے، اس کو گرفتار کیا گیا کیونکہ کالج میں 5500 لڑکیوں کی فحش ویڈیوز سیکس ٹیبلٹس برامد ہوئیں میڈیا میں اس واقعہ کانام ونشان نہیں لیکن اگرکسی مدرسہ میں صرف ایک واقعہ ہوجاتاہے تو میڈیا آسمان سر پر اٹھالیتاہے یہ میڈیا کی حق گوئی ہے

پاکستان کا اللہ ہی حافظ ، 5500 لڑکیوں کی ویڈیوز، سیکس ٹیبلیٹس اور آئس برآمد . کیا بندہ اپنی بہن بیٹی کو ایسے ادارے میں پ...
23/07/2023

پاکستان کا اللہ ہی حافظ ، 5500 لڑکیوں کی ویڈیوز، سیکس ٹیبلیٹس اور آئس برآمد . کیا بندہ اپنی بہن بیٹی کو ایسے ادارے میں پڑھا سکتا ہے. اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ، تقریباً 5500 سے زائد یونیورسٹی کی طالبات کی فحش ویڈیوز ، تصویریں اور چیٹ سامنے آگئی ، کمپنی کریں اور سیمسٹر میں پاس ہوجائیں ورنہ فیل کردیا جائے گا۔ یہ ھے ھمارے یونیورسٹیوں کا حال ھے ۔ شکر ھے یہ کوئی اسلامی مدرسہ نہیں ورنہ یہ دین بے زار ملحد پرست ذہنیت کے لوگ آسمان سر پر اٹھا لیتا کہ دیکھو اسلامی مدرسوں میں یہ کام ھورہا ھے ۔

♥️✌️
12/07/2023

♥️✌️

12/07/2023

اگر آپ زندہ انسان ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں،

لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں !💯

05/07/2023

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saraiki students council UAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share