彡ᴍᴡᴍ ᴅ.ɪ.ᴋʜᴀɴ彡

彡ᴍᴡᴍ ᴅ.ɪ.ᴋʜᴀɴ彡 مجلس وحدت المسلمین ڈیرہ اسماعیل خان

06/02/2023

*ہم موت کہتے ہیں اُس زندگی کو*
*کہ جس میں علی کی ولایت نہیں ہے*

*بغض علی کی دنیا میں کوئی دوا ہی نہیں ہے*

🙋🏻‍♂️سندھ پولیس کے اس جوان کو ہمارا سلام

*حق علی مولا حیدر مولا*

05/02/2023

🖤یا علی❤️

05/02/2023

13 رجب مبارک❤️
منجانب MWM

ولادت با سعادت امیرالمومنین امام علی علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر ایران میں شہداء کی یتیم بچیوں نے رہبر معظم سید علی خام...
05/02/2023

ولادت با سعادت امیرالمومنین امام علی علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر ایران میں شہداء کی یتیم بچیوں نے رہبر معظم سید علی خامنای حفظ اللہ کے ساتھ "یوم پدر" منایا ۔ 💖🌷🌹

02/02/2023

مجلس وحدت المسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام بیاد شھداء واقعہ پولیس لائن پشاور 15 چوکی پر شمع روشن کی گئیں ۔اس پر ڈی ایس پی اقبال خان اور پولیس کے جوانوں نے بھی شمع جلائیں آخر میں علامہ غضنفر نقوی نے دعا کروائی ۔

پریس ریلیزاسلام آباد (  ) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی ...
02/02/2023

پریس ریلیز
اسلام آباد ( ) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات، متنازعہ ترمیمی بل 2021ء کے حوالے سے ملت پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا ملاقات میں وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا کہ یہ متنازعہ بل ملک میں فرقہ وارانہ انتشار کا باعث بنے گا ہم ملک میں فرقہ وارنہ بنیادوں پر قانوں سازی کو مسترد کرتے ہیں، اس قانون سازی سے مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کی مجموعی فضاء خراب ہونے کے شدید خدشات پیدا ہو گئے ہیں لہذا گزارش کرتے ہیں دونوں معزز ایونوں کے ممبران اس بل کے زریعے کی جانے والی قانون سازی پر تمام مسالک کو پہلے اعتماد میں لیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر متنازعہ ترمیمی بل میں ترامیم اس ضمن کی جاتیں کہ جس سے اس کے ناجائز استعمال کے راستے مسدود ہوتے تو ملک کے لیے یہ زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا چہ جائیکہ اس میں ترامیم کر کے سزاؤں میں اضافہ کردیا گیا ہے جو کہ اس بل کے غلط استعمال کی راہ مزید ہموار کرنے کے مترادف ہے جس میں توہین اور صحابی کی واضح تعریف اور حدود وقیود کو بھی مشخص نہیں کیا گیا۔

گفتگو میں ملت جعفریہ پاکستان کے ملک میں اتحاد و وحدت کے کردار پر بھی گفتگو ہوئی جسے سینیٹر تاج حیدر کی طرف سے سراہتے ہوئے اس حوالے سے اپنے مکمل تعاون اور کردار ادا کرنے کی یقین دہائی کرائی گئی۔ وفد نے فوجداری ترمیمی بل کے حوالے سے سینیٹر تاج حیدر کو چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا خصوصی خط بھی پہنچایا۔
وفد میں مجلس علماء شیعہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی، مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی شامل تھے
مرکزی میڈیا سیل مجلس وحدت مسلمین پاکستان
31 جنوری 2023ء

تنظیمی فکری و تربیتی نشست
02/02/2023

تنظیمی فکری و تربیتی نشست

02/02/2023

مجلس وحدت المسلمین کی طرف سے تمام علمِ اسلام کو ظہور پور نور امام محمد تقی علیہ السّلام بہت بہت مبارک ہو.
محمد سبطین
سینیئر نائب صدر mwm ڈیرہ اسماعیل خان

مجلس وحدت المسلمین ڈیرہ اسماعیل خان
31/01/2023

مجلس وحدت المسلمین ڈیرہ اسماعیل خان

28/01/2023

ڈیرہ اسماعیل خان - صرف ابلتشیع کو ہی کیوں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ ہم دربدر ہو گئے ہیں پروا میں عامر عباس کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سرکلر روڈ پر دھرنا خواتین کی حکومت سے تحفظ
فراہم کرنے کی اپیل

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کیا جائے ،نیّر عباس
28/01/2023

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کیا جائے ،نیّر عباس

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 彡ᴍᴡᴍ ᴅ.ɪ.ᴋʜᴀɴ彡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share