Akhpal News آخپل نیوز

Akhpal News  آخپل نیوز خبروں کی دنیا میں بےباک آواز — Akhpal News"
اخپل نیوز ستاسو خپل غږ."

گمشدگی کی اطلاع  اپیلنام: آصف کمالوالد کا نام: تلاوت خانقوم: منتوئی، شاخ شاخمرایتحصیل: شکائیضلع: جنوبی وزیرستاناتوار کے ...
01/10/2026

گمشدگی کی اطلاع اپیل
نام: آصف کمال
والد کا نام: تلاوت خان
قوم: منتوئی، شاخ شاخمرای
تحصیل: شکائی
ضلع: جنوبی وزیرستان
اتوار کے دن صبح سے گھر سے ناراض ہو کر نکلے ہیں اور تاحال واپس نہیں آئے ہیں۔ ان کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ملے تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
رابطہ نمبر: 03377170377

27/09/2026

المدینہ پکوڑے سموسے چپس فرائی فیش سنٹر بلمقابل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول گرونڈ مین لیاری اڈا 1 کے سامنے ۔نیا سٹیپ نیا اقدام نئے جذبے کے ساتھ علاقہ پہاڑ کو نئے ذائقہ کے سموسے پکوڑے چپس فرائی فیش کے ساتھ علاقہ پہاڑ پور کے لئے اسپیشل ڈیسکوونٹ دے رہی ۔ ایک بار وزٹ کریں مزہ آئے بار بار ائیں۔

21/09/2026

پہاڑ پور
چشمہ رائٹ بنک کنال کے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران پاکستان ہلال احمر ڈسٹرکٹ سیکرٹری سید غضنفر علی شاہ بخاری سے نہر کے ٹوٹنے کی وجوہات اور سلسلہ میں گورنر خیبرپختونخواہ جناب فیصل کریم خان کنڈی کی طرف سے کئے گئے اقدامات کا تذکرہ اس موقع پر انجمن تاجران کے صدر باغ علی جاڑا اور اٹلس خان بھی موجود تھے

ڈیرہ اسماعیل خان میں مریض کو AB بلڈ (خون) کی ضرورت ہے، اگر کوئی بھی خون کا عطیہ دینا چاہے تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ ک...
19/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں مریض کو AB بلڈ (خون) کی ضرورت ہے، اگر کوئی بھی خون کا عطیہ دینا چاہے تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں
​رابطہ نمبر: 03069647059

17/09/2026

تحریک لبیک فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے سانحہ پہاڑپور کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فاؤنڈیشن نے متاثرین میں کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر ضروری سامان تقسیم کرکے انسانیت سے ہمدردی اور خدمتِ خلق کا عملی مظاہرہ کیا۔

مزید تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

17/09/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ڈیرہ اسماعیل خان سانخہ پہاڑ پور میں مسلسل خدمات میں لگی مزید اس ویڈیو میں دیکھیں

17/09/2026

جنوبی وزیرستان کی دو اضلاع میں تقسیم اور میڈیکل سیٹوں کے عدم بڑھانے کا معاملہ نصر اللہ خان وزیر کا محسود وزیر برکی اور دوتانی اقوام کے مشران ذمہ داران اور باسیوں کے نام اہم ترین پیغام

Naseerullah Khan Wazir Directorate General Information & PRs, KP Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board - KPITB Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission Ali Amin Khan Gandapur

16/09/2026

دو دن پہلے سی آر بی سی نہر ٹھوتنےسے علاقہُ پہاڑ پور کے لوگ متاٽر علاقہ کے لوگو ں حکومت اور سیاسی لوگوں پر برس پڑے مزید کیا کچھ کہا دیکھں اڅپلُ نیوز کے سکرین پر

باجوڑ کے عوام
08/09/2026

باجوڑ کے عوام

07/09/2026

Address

Islamabad Capital
Dera Ismail Khan
29190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhpal News آخپل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share