Gilaman pasthoon yadona

Gilaman pasthoon yadona ptm

25/06/2026

wazir

24/06/2026

اور خون کے قطرے تازہ تھے۔ خون میں لت پت ، لہولوہان، ایک گلاب نماہ، خوب صورت نوجوان زمین پر پڑا تھا۔ اسکے لبوں پر مسکراہٹ تھی، شاید شہادت کی سرشاری، وطن کا فخر، قومی فریضے کی تکمیل کی، یا پھر شاید وہ ان بزدلوں پر ہنس رہا تھا جو حق کے راستے میں قدم رکھنے کا حوصلہ نہ رکھتے تھے۔
ساتھ کھڑے ایک سفید ریش، عمر رسیدہ مگر انتہائ مظبوط آدمی، نگاہیں بلند، چہرہ پروقار اور دل فخر سے لبریز، خود کو اس نوجوان کے والد کہ رہے تھے۔ مرحوم مظلوموں کے ایک قومی تحریک کے باوقار اور سرکردہ رکن تھے۔
دم ہی میں ایک نوجوان، سرخ ٹوپی سجائے، وہاں آ پہچا۔ سفید ریش بزرگ اسکی طرف قدم بڑھاتے ہوئے گلے ملے۔ سینے سے لگاتے ہی یوں محسوس ہوا کہ گویا وہ انسان نہیں ایک لمہے کے لئے ایک عظیم پہاڑ نظر آئے، اتنا اونچا اور مظبوط کہ تاریک طوفان بھی حوصلہ ہار دیں۔
انتہائی دلیری سے، فخریہ اندز میں، ملت سے محبت کی شدت کو ایک جملے میں سمو دیا۔۔ اور کہا۔۔۔ *“یہ تو ایک تھا تم پر میری ساری اولاد قربان ہو، تمہارے مقدس راستے میں میں بھی قربان ہوں۔ اور کیا چائہے۔”*
یہ سن کہر آس پاس لوگ اپنی وجود پر سوال کرنے لگے، خیالوں میں گم، اور منجمد ہوکر خوب روئے۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilaman pasthoon yadona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share