21/11/2023
گرین ایمپائر سمارٹ سٹی اسلام آباد کے چیئرمین محمد عمران خان گنڈہ پور کی زیر قیادت اہم میٹنگ کا انعقاد ہیڈ آفس گرین امپائر سمارٹ سٹی ڈیرہ میں منعقد ہوا جسمیں سوسائٹی کی بہتری اور کسٹمرز کی سہولیات کا دائراکار کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے مختلف پہلو زیر بحث لائے گئے اس موقعہ پر گرین ایمپائر سمارٹ سٹی کی انتظامیہ کی جانب سے سوسائٹی کا گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے منظور شدہ نقشہ بمعہ تھری ڈی فلم متعارف کروایا گیا میٹنگ میں گرین امپائر سمارٹ سٹی کے لیگل ایڈوائزر عارف حسین نیازی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ، ارکیٹیکٹ محمد وقاص ،میڈیا کوارڈینیٹر نعمان بُھٹہ ،اور میڈم عروج صاحبہ نے بھرپور شرکت کی یاد رہیے کہ گرین امپائر سمارٹ سٹی اسلام اباد میں سوسائٹی کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے جس میں ڈیرہ اسماعیل خان کےعوام کے لیے وی آئی پی بلاک اور پورے پاکستان کہ وکلا برادری کے لیے خصوصی لائر بلاک مختص کیا گیا ہیے
بکنگ کے لئے رابطہ نمبر .
+92 345 9871008