State Youth Parliament Dera Ismail Khan

State Youth Parliament Dera Ismail Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State Youth Parliament Dera Ismail Khan, Advertising/Marketing, Dera Ismail Khan.

پیارے بھائی زین سیال کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو ♥️
13/12/2025

پیارے بھائی زین سیال کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو ♥️

09/03/2022

Are You Looking For Amazon Seller Tools in One Package..?
For More Details WhatsApp: 03491949485

‏اللہ جب کسی قوم پر احسان کرتا ہے تو صدقے میں قائد اور اقبال جیسی شخصیات عطاء کرتا ہے۔‎
25/12/2020

‏اللہ جب کسی قوم پر احسان کرتا ہے تو صدقے میں قائد اور اقبال جیسی شخصیات عطاء کرتا ہے۔

21/12/2020
سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ  انتقال کرگئے جسٹس وقار احمد کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں تقر...
12/11/2020

سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقال کرگئے
جسٹس وقار احمد کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں تقریبا گزشتہ بیس روز سے زیر علاج تھے۔مرحوم زیابیتس کے مریض بھی تھے اور دل کے مرض کے باعث تین سٹنٹ ڈلوا چکے تھے۔ قانون وانصاف کی بالادستی اور اصولوں کی خاطر ڈٹ جانی والی شخصیت کے طور پر مثالی نیک نامی رکھتے تھے ۔

بندر آزاد ہو گیا۔ڈیرہ اسماعیل خان وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے محترمہ مناحِل وہاب کی زیر سرپرستی کروائی کرتے ہوئے بابا شاہ حُ...
10/11/2020

بندر آزاد ہو گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے محترمہ مناحِل وہاب کی زیر سرپرستی کروائی کرتے ہوئے بابا شاہ حُسین شیرازی کے دربار پر تنہا قید بندر محکمہ کی تحویل میں لے لیا۔

کل بندر کی خبر ملتے ہی ملُوک خان صاحب نے مناحل وہاب صاحبہ کی زیر سرپرستی ایک ٹیم تشکیل دی تھی جنہوں نے آج یہ کامیاب کروائی عمل میں لائی۔

مریدین/ماننے والوں کے مطابق لوگ اس دربار پر بندر بطور منت /چڑھاوا چھوڑ کر جاتے ہیں لیکن اب رسم کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

بندر کو اب شیخ بدین نیشنل پارک یا ایوبیہ نیشنل پارک اس کے قدرتی ماحول میں آزاد کر دیا جائے گا۔
Well doD.I.Khan Wildlife Divisionion ..A big thanks to everyone for taking part in this campaig.Special thanks to Mr malook Khan and Ms Manahil Wahab.

ڈیرہ اسماعیل خان کے مشہور دربار شاہ حسین شیرازی پر سالوں سے یہ اکیلا بندر قید میں ہے۔ یہ اکیلے پن اور قید کی وجہ سے کافی...
09/11/2020

ڈیرہ اسماعیل خان کے مشہور دربار شاہ حسین شیرازی پر سالوں سے یہ اکیلا بندر قید میں ہے۔ یہ اکیلے پن اور قید کی وجہ سے کافی تناٶ میں رہتا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات KPK سے خصوصی درخواست ہے اس معصوم کو رہائی دلوا کے واپس اسکے جنگلی ماحول میں آزاد چھوڑا جائے۔شکریہ
D.I.Khan Wildlife Division
Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa

9 نومبر, حضرت علامہ محمد اقبال یوم پیدائش، اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی،ہو جس کے جوانوں کی خودی صُورتِ فولاد،🇵🇰🇵🇰🇵...
09/11/2020

9 نومبر, حضرت علامہ محمد اقبال یوم پیدائش،
اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی،
ہو جس کے جوانوں کی خودی صُورتِ فولاد،
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

12 ربیع الاولولادت مبارک خاتم النبین حضرت محمد مصطفی  ﷺ  جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ھو۔۔۔۔   فِدَاکَ اَ...
30/10/2020

12 ربیع الاول
ولادت مبارک خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺ
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ھو۔۔۔۔

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِی یاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ

پوسٹ کو شئیر کریں۔اپیل برائے حکام بالاڈیرہ اسماعیل خان محلہ موہانیانوالہ میں گذشتہ دنوں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیا...
19/10/2020

پوسٹ کو شئیر کریں۔
اپیل برائے حکام بالا
ڈیرہ اسماعیل خان محلہ موہانیانوالہ میں گذشتہ دنوں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان ہونے والے فائرنگ تبادلہ میں اسی محلہ کا رہائشی صفدر نامی نوجوان جانبحق ہوا جو کہ بہت ہی غریب فیملی سے تعلق رکھتا تھا ایک پرائیویٹ جگہ ملازمت کر رہا تھا۔ کچھ عرصہ قبل اس کی شادی ہوئی تھی اپنی بیوی اور والدین کا سرمایہ تھا۔
خدارا میری حکام بالا سے اپیل ہے کہ صفدر کی فیملی کے لیے پیکج کا اعلان کریں ۔جزاک اللہ

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Youth Parliament Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share