Friends Photostat Domel

Friends Photostat Domel Assalam O Alaikum Well Come to Friends photostate Domel
(1)

18/09/2026

" الوداع موسم گرما الوداع "

17/09/2026

محمد صلی الله علیه وسلم❤️

17/09/2026

یو اے ای نے پاکستانیوں کے بعد ہزاروں بنگالیوں کے بھی وائلڈ ویزے کینسل کر دیے

📢 ڈومیل میں NADRA کی سہولت اب آپ کے قریب! 🇵🇰🏪 Friends Photostat Domel🏛️ NADRA e-Sahulat فرنچائزیہ سہولیات ہمارے پاس دستی...
17/09/2026

📢 ڈومیل میں NADRA کی سہولت اب آپ کے قریب! 🇵🇰

🏪 Friends Photostat Domel
🏛️ NADRA e-Sahulat فرنچائز

یہ سہولیات ہمارے پاس دستیاب ہیں:

🪪 CNIC Renewal — شناختی کارڈ کی تجدید
🪪 CNIC Reprint — شناختی کارڈ دوبارہ حاصل کرنے کی درخواست
📄 B-Form سے متعلق خدمات
📑 FRC کے لیے رہنمائی
🔐 Biometric Verification
📱 Pak ID Mobile App پر درخواست دینے میں مدد
💻 NADRA Online Applications میں رہنمائی
📋 NADRA درخواستوں اور مختلف مسائل کے حل کے لیے رہنمائی

🤝 NADRA سے متعلق کام ہو تو Friends Photostat Domel سے رابطہ کریں۔

📞 WhatsApp: 03339792929

📍 حاجی ناصیر مارکیٹ، نزد دل دراز ہوٹل، عظیم کلا روڈ، ڈومیل، بنوں

❤️ Friends Photostat Domel
NADRA e-Sahulat — سہولت آپ کے قریب!

📢 اہم اطلاع برائے پنشنرز اور شہریوں!اب لائف سرٹیفکیٹ کے حوالے سے نئی سہولت کے تحت نادرا کا Proof of Life Certificate درک...
17/09/2026

📢 اہم اطلاع برائے پنشنرز اور شہریوں!

اب لائف سرٹیفکیٹ کے حوالے سے نئی سہولت کے تحت نادرا کا Proof of Life Certificate درکار ہو سکتا ہے۔

✅ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

آج ہی فرینڈز فوٹوسٹیٹ ڈومیل تشریف لائیں اور Proof of Life Certificate کی سہولت حاصل کریں۔

⚡ تیز اور آسان سروس
⏱️ صرف چند منٹ میں کام مکمل

📍 Friends Photostat Domel

مزید معلومات کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔

17/09/2026

انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے نہیں حالانکہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے موت سے نہیں
نماز نیند سے بہتر ہے 💗

اشتہار برائے بھرتی💥 کانسٹیبلری جاب
16/09/2026

اشتہار برائے بھرتی💥 کانسٹیبلری جاب

16/09/2026

بنوں پولیس سے درخواست ہے کہ اس طرح لوگوں کے حلاف ایکشن لیا جائے ۔ ہر دوسرے دن کسی نا کسی نے قرآن مجید جیسے عظیم الشان کتاب کو سوشل میڈیا پر اپنے صفائی کیلئے قرآن مجید ہاتھ میں رکھ کر ویڈیوز بناتے ہیں۔ کہ میں نے یہ کام نہیں کیا ہیں۔ آپ لوگوں نے قرآن مجید جیسے عظیم الشان کتاب سے مذاق بنایا ہیں۔ عزت اور ذلت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں۔ لوگوں کو صفائی دینے پر کیا ہوتا ہے۔ آپ لوگوں کے منہ بند نہیں کر سکتے چاہے آپ لوگ جتنا ہی صفائی دیدے۔ یار آپ سب لوگوں سے درخواست ہیں۔ کہ اس طرح کام نا کروں ۔ حدا کی قسم اس طرح ویڈیوز سے قرآن مجید کی قدر قم ہوتی ہے۔ یہ بہت عظیم الشان کتاب ہیں ۔ حدا کا حوف کروں۔ اس کی قدر کرو۔ شکریہ
نوٹ 👈 جب انسان اللّٰہ کے سامنے صاف ہو
تو لوگوں کو صفائی دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے...

لکی ڈرا اور جہازوں کی گیم کے حوالے سے ایک اہم پیغام۔ پہلا کمینٹ 👇👇👇👇
16/09/2026

لکی ڈرا اور جہازوں کی گیم کے حوالے سے ایک اہم پیغام۔ پہلا کمینٹ 👇👇👇👇

Address

Near Dil Daraz Hotel Azim Kala Road Domel
Domel
28100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 05:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 07:00 - 18:15

Telephone

03339792929

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Photostat Domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends Photostat Domel:

Shortcuts

Share