Nazeer Khan

Nazeer Khan Ham aapko har Tarah ki online trics and tips ki information denge g

10/10/2023

ماشاءاللہ میرے ڈاریکٹ لیڈر سردار سفیان نے 15 دن کے اندر 20 جوائننگ کروا کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے ماشاءاللہ اللہ پاک اور کامیابی دے

میں نے اپنے نام کے اج نیو لاگو بنائے ہیں اپ بتائیں میرے لوگو اپ کو کیسے لگ رہے ہیں
02/10/2023

میں نے اپنے نام کے اج نیو لاگو بنائے ہیں اپ بتائیں میرے لوگو اپ کو کیسے لگ رہے ہیں



22/07/2023

دلوں سے غم مٹاتا ہے محمّدﷺ نام ایسا ہے💜

سویڈن فنا ہو جائے گا لیکن قرآن پاک  ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہے گا ان شاءاللہ🤲
07/07/2023

سویڈن فنا ہو جائے گا
لیکن قرآن پاک ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہے گا
ان شاءاللہ🤲

*واحد پرندہ جو عقاب کو چونچ مارنے کی ہمت کرتا ہے وہ کوا ہے. یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر کاٹتا ہے لیکن عقاب ...
23/04/2023

*واحد پرندہ جو عقاب کو چونچ مارنے کی ہمت کرتا ہے وہ کوا ہے. یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر کاٹتا ہے لیکن عقاب جواب نہیں دیتا اور کوے سے الجھ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتا، اسکے بجائے یہ بس اپنے پر کھولتا ہے اور آسمان پر بہت اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ اتنی زیادہ اونچائی پر کوے کے لیے سانس لینا نا* *ممکن ہو جاتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا خودبخود بے حال ہو کر نیچے گر جاتا ہے. اس لیے کوے جیسی فطرت رکھنے والے اور بلا وجہ کی شوخیاں مارنے والے کم ظرف لوگوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کے بجائے ان کو اگنور کرنا چاہیئے اس طرح یہ خود بخود اپنی اصلی اوقات پر آ جائیں گے. یہ معاشرے کے کوے جب آپ کی برابری یا مقابلہ نہیں کر سکتے تو حسد اور جلن میں آپ کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آپ پر اپنا طوفان برپا کر سکیں* . 🌹🌸🌹

عید کی خوشخبری 👇۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی گلاں تھلے پڑھ لو 😇😇
20/04/2023

عید کی خوشخبری 👇
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
باقی گلاں تھلے پڑھ لو 😇😇

10/04/2023

کبھی تو اعلان ہو
پاکستان بھی چورں سے آزاد ہو گیا ہے
💯💯💯

اسلام علیکممیں online کام کرتا ہوں اور مُجھے تقریباً 200 لوگوں کی ضرورت ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں عمر کی کوئی قید نہیں تعلیم...
28/02/2023

اسلام علیکم
میں online کام کرتا ہوں اور مُجھے تقریباً 200 لوگوں کی ضرورت ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں عمر کی کوئی قید نہیں تعلیم کی کوئی قید نہیں ایک دن میں 3000سے 5000تک ارننگ کرسکتے ہیں اگر کوئی کام کرنا چاہتا ہے یا کرسکتا ہے

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
👉👉Detail in inbox👈

*My whatsapp number*

Wa.me/03245654941
*Join group*
https://chat.whatsapp.com/KaB2Z919f3m8jOnQMcc2sK

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazeer Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share