28/04/2024
موجودہ دور میں گرافکس ڈیزائننگ کی اہمیت سے کون انکار کرتا ہے۔ اگر آپ ایک اچھے گرافکس ڈیزائنر ہے تو آپ موبائل سے بھی ارننگ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
لیکن اس کے لئے اچھے انسٹیٹیوٹ سے سیکھنا شرط ہے
اسی لئے Zakia Ashgar Skills Hub لایا آپ کے لئے فری کورس
جس میں نہ صرف آپ کو بیسک سے ایڈوانس لیول تک کی ڈیزائننگ سکھائی جائے گی بلکہ آپ کو ارننگ کے حوالے سے بھی گائیڈ کیاجائے گا ۔
ہمارے گرافکس ڈیزائننگ کے کورس کو کرنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے:
👈اپنے ڈیزائن کو کیسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جاۓ؟
👈کلائنٹس کیسے حاصل کریں؟
👈پورٹ فولیو کیسے بنائیں؟
👈کلائنٹ سے کیسے کام کی تفصیلات کیسے لیں؟
👈اپنے کام کو کلائنٹ کو کیسے ڈیلیور کریں؟
تو اتنے اچھے موقع کو ہاتھ سے نہ گنوائیں ۔۔۔آ گے بڑھیں اور اپنی شخصیت کو پہلے سے اور زیادہ مقبول بنا ئیں۔
کیونکہ آ ج کا دور ڈیجیٹلائز دور ہے
کورس ڈیٹیلز:
Course details :
کورس کی مدت: 2 مہینے
ہفتے میں لیکچر ایک ہو گا اور اسائنمنٹ فیس بک میں پوسٹ کرنا ہو گی۔
📢 ضروری اعلان:
ہر لیکچر کی ایک اسائنمنٹ ہو گی جسے کمپلینٹ کرنا ضروری ہے ورنہ گروپ سے ریمو کر دیا جاۓ گا۔
آپ کی آسانی کے لیے لیکچرز ریکارڈ دیےجائیں گے تا کہ جب سہولت ہو آ پ دیکھ کر اپنی اسائنمنٹ بنا سکیں۔
اسی طرح آ پ کی آ سانی کے لیے گروپ بنایا جائے گا جس گروپ میں آپ کو لیکچرز فراہم کیے جائیں گےاور اسی گروپ میں آپ کو لیکچرز میں کوئی بات سمجھ نہیں آئی وہ اپنے مینٹور سے پوچھ سکتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ کورس آپ کو گرافکس ڈیزائننگ کی فیلڈ میں قدم جمانے کا موقع دے گا اور آپ کے کیریر کو نئی راہ دکھاۓ گا
نوٹ:
یہ کورس ہم یتیم بچوں کے لئے یا ان بچوں کے لئے لانچ کر رہے ہیں جو فیس افورڈ نہیں کر سکتے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کورس سے فایدہ حاصل کر سکیں